کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اوئے زین کے بچے۔
صفحہ 4 پر کچھ نہیں ہے۔
مسیج کے ذریعے ہی بتانا تھا نا۔ ہمارے ہاں تو بجلی چلی گئی تھی ابھی دوست کے آفس میں بیٹھا ہوں‌۔

نہیںںںںںںںںںں۔

میں دیکھ آیا ہوں۔
توبہ کرو۔ زین توبہ۔

:rollingonthefloor:

آپ نے ہی کہا تھا ۔
ویسے اچھا ہوا، عبداللہ کی جان خلاصی ہوگئی ۔ میں عبداللہ بھائی کو بتادیتا ہوں‌:laughing: :rollingonthefloor:

ایسا ہی سوال ایک دوسرے دوست نے پوچھا تھا اسے بھی جواب سُن کر پچھتانا پڑا:tongue:
 

تیلے شاہ

محفلین
مجھے تو لگتا ہے "نانی اماں" کا زندگی میں یہ پہلا روزہ ہے :rollingonthefloor:

----

تیلے بھائی، آپ صرف رمضان میں‌ہی نظر آتے ہیں‌ کیا :confused: اتنے عرصے سے کہاں غائب تھے

بس کیا کہیں زین بھائی کام بہت اور میں اکیلی جان آج شمشاد بھائی سے بہت دن بعد بات ہوئی تو ان کو بتایا
ارھین(بیٹی) بیمار ہوگئی تھی دو تین دن ہسپتال میں گزارے پھر محترمہ خوش دامن صاحبہ تشریف لائی ان کو مکہ مدینہ لے گیا اور پھر آفس کا کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قصہ مختصر چھوٹے سے کندھوں پر کام کا بوجھ
:worried:
 

شمشاد

لائبریرین
ماریں بھئی ضرور چکر ماریں۔ ابھی تھوڑی ہی دیر میں آپ کے ہاں سحری کا وقت ہونے والا ہو گا۔

یہ سارہ اور شگفتہ کہاں رہ گئیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے ہاں موسم کیسا ہے؟ یہاں تو بہت گرمی ہے اور لُو چلتی ہے۔ حتٰی کہ رات کو بھی ایسے ہی ہے۔
 

زین

لائبریرین
اوہو کافی تکلیف ہوگی پھر آپ لوگوں کو

یہاں آجکل تو موسم اچھا ہے ۔ گرمی بھی ‌قابل برداشت ہے ۔ عید تک موسم سرد ہوجائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
تمہارے ہاں موسم کیسا ہے؟ یہاں تو بہت گرمی ہے اور لُو چلتی ہے۔ حتٰی کہ رات کو بھی ایسے ہی ہے۔




102.gif


جناب میری طرف بھی آج پھر گرمی گرمی گرمی ہے ۔ پنکھے چل رہے ہیں کھڑکیاں کھلی ہوئی ہیں تب بھی بہت گرمی ہے :noxxx: اللہ جانے اس گرمی سے کب چھٹکارہ ملنا ہے ۔ ایک دن موسم ٹھنڈا ہوتا ہے تو دوسرے دن پھر گرمی ۔ آپ نے نظر لگادی ہے :( میرے شہر کو ۔۔ آج سے پہلے کبھی اتنی گرمی نہیں ہوا کرتی تھی :chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top