ہاہا چلیں جی آپ اس ہی طرح ہمارے لئے دعائیں کرتے تا کہ پورا رمضان یہی موسم رہے ۔۔اس میں کراچی والوں کا کوئی کمال نہیں ہے یہ ہماری دعاؤں کا اثر ہے
جی باجو۔
آج تو سحری سے جو سویا ہوں۔
تو جاکر کوئی 2 بجے کے قریب اٹھا۔
آفس سے بھی چھٹی مار لی آج۔
روزہ رکھکے لوگ سوتے کیوں ہیں ؟
روزہ رکھکے لوگ سوتے کیوں ہیں ؟
باجو نماز پڑھ کر سوتے ہیں۔
اور ظہر سے پہلے اٹھ جاتے ہیں۔
ایسا نہیں کہ نماز کے وقت بھی سوتے رہیں۔
نماز پڑھتے ہو یا پہاڑکھودتے ہو کہ دو بجے آنکھ کھلتی ھے
سب رات کو دیر تک جاگنے کا نتیجہ ہے۔
تو کسی حکیم نے مشورہ دیا ھے کہ رات کو دیر تک جاگنا ، رات کو عبادت کم کیا کرو ناں ۔۔۔۔۔۔
اچھا آنٹی جی آئندہ رات کو دیر تک نہ جاگنے کی کوشش ہوگی۔
تسی دسو تسی نو کیا روٹین اپنا رکھی ہے۔