فہیم
لائبریرین
جیتے رہو بچے ۔۔۔۔۔۔
ہماری بھی کوئی روٹین ھے ، کبھی جاگ لیے ، کبھی سو لیے ، کبھی خیالوں میں کھو لیے ۔
آجکل رمضان میں جلدی سونے کی روٹین بنانی پڑتی ھے ، ویسے یہ تم پنجابی کی ٹانگ کھینچنا اپنا فرضکیوں سمجھتے ہو ، اب میں سندھی کی ٹانگ کھینچنے سے تو رہی
خیالوں میں کہیں زیادہی نہ کھوجانا کہ تمہاری لیے تلاش گمشدہ کا اشتہار جاری کرنا پڑے
اور رہی پنجابی تو بس کسی نہ کسی دن آئے ہی جائے گی بھلے ٹانگ ٹوٹی کیوں نہ ہو
اور تم سندھی کیا پشتو اور بلوچی کی بھی ٹانگ کھینچ سکتی ہو۔