کیا مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لیکن تم سارہ کی قسم کیوں کھا رہے ہو؟ سارہ اتنی ہی فالتو ہے کیا؟
ہائیں۔
دل کس کا ہونا ہے۔
تمہاری قسم میرا اپنا ہی ہے۔
کسی بھیڑ یا بکرے کا نہیں
لیکن تم سارہ کی قسم کیوں کھا رہے ہو؟ سارہ اتنی ہی فالتو ہے کیا؟
ہائیں،
آپ کا مطلب کہ میں جھوٹی قسم کھا ریا ہوں
ویسے تو آپ افطاری میں کافی کچھ کھا چکے ہیں پھر بھی تھوڑا سا رحم کھائیں مجھ پر۔
کیوں مجھ غریب کا قیمہ بنوانا ہے آپ نے
میں نے بھی تو یہی کہا ہے کہ تمہارے جیسی عجیب مخلوق کا دل بھی عجیب ہو گا نہ ۔۔
میری قسم کیوں کھا رہے ہو ویسے ہی اکلوتی ہوں ۔۔ ادھر ادھر ہو گئی تو تمہاری خیر نہیں۔۔
پہلے عجیب اب غریب ۔۔ تم موئن جو دڑو سے تو اٹھ کر نہیں آ گئے نہ ۔۔