بڑی چپ چاپ اور سیدھے راستے سے آئی ہے، لگتا ہے پھینٹی شینٹی لگی ہے جو سیدھی ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2009 #581 بڑی چپ چاپ اور سیدھے راستے سے آئی ہے، لگتا ہے پھینٹی شینٹی لگی ہے جو سیدھی ہو گئی ہے۔
dxbgraphics محفلین اگست 27، 2009 #583 یہ پریشانی دوسری شادی کے لئے ہے۔ شمشاد بھائی فارم کی تصدیق کر کے باجو کی ٹیبل پر نہیں فارورڈ کر رہے ہیں
یہ پریشانی دوسری شادی کے لئے ہے۔ شمشاد بھائی فارم کی تصدیق کر کے باجو کی ٹیبل پر نہیں فارورڈ کر رہے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2009 #584 dxbgraphics نے کہا: میں آدھمکا ہوں۔ خو مڑہ میں بھی پریشان ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہ مڑہ میں تم سے زیادہ پریشان ہے۔
dxbgraphics نے کہا: میں آدھمکا ہوں۔ خو مڑہ میں بھی پریشان ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہ مڑہ میں تم سے زیادہ پریشان ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2009 #586 فارم کے ساتھ طبعی چال چلن کا سرٹیفکیٹ اور اس سرٹیفکیٹ کو چلانے کے لیے پہیے بھی لگائیں۔
فہیم لائبریرین اگست 27، 2009 #587 زینب نے کہا: سلام اب میں ائی ہوں چپ چاپ سیدھے راستے سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام۔ اور سلام تو تم نے خود ہی دے دیا سب کو اب میں کیا تمہارا سلام پہنچاؤں۔ لیکن سن اوئے تسی نو جو کچھ مجھے بول گئی ہو؟؟؟؟؟
زینب نے کہا: سلام اب میں ائی ہوں چپ چاپ سیدھے راستے سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام۔ اور سلام تو تم نے خود ہی دے دیا سب کو اب میں کیا تمہارا سلام پہنچاؤں۔ لیکن سن اوئے تسی نو جو کچھ مجھے بول گئی ہو؟؟؟؟؟
dxbgraphics محفلین اگست 27، 2009 #589 پہیے یا پیسے ۔ ۔۔۔۔۔ میں ایک ریال بھی نہیں دونگا۔ کرتے ہیں تو ٹھیک نہیں تو عبداللہ بھائی سے تصدیق کروالوں گا
پہیے یا پیسے ۔ ۔۔۔۔۔ میں ایک ریال بھی نہیں دونگا۔ کرتے ہیں تو ٹھیک نہیں تو عبداللہ بھائی سے تصدیق کروالوں گا
dxbgraphics محفلین اگست 27، 2009 #591 جس کی لاٹھی اسی کی بھینس۔ اب لاٹھی کی تلاش میں نکلتا ہوں تاکہ بھینس بھی مجھی کو ملے
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2009 #592 لاٹھیاں سڑک پر پڑی ہوئی ہیں ناں، جو مل جائے گی۔ اور بھینسیں بھی آجکل سیانی ہو گئی ہیں۔ وہ بھی لاٹھی سے نہیں ڈرتیں۔
لاٹھیاں سڑک پر پڑی ہوئی ہیں ناں، جو مل جائے گی۔ اور بھینسیں بھی آجکل سیانی ہو گئی ہیں۔ وہ بھی لاٹھی سے نہیں ڈرتیں۔
زین لائبریرین اگست 27، 2009 #595 تو کیا کچھ دیر بعد یقین کرلینا چاہیئے ؟؟؟ اس حساب سے تو مجھے پھر یقین کرلینا چاہیئے کہ میں یہاںبہت دیر سے آیا ہوں
تو کیا کچھ دیر بعد یقین کرلینا چاہیئے ؟؟؟ اس حساب سے تو مجھے پھر یقین کرلینا چاہیئے کہ میں یہاںبہت دیر سے آیا ہوں
فہیم لائبریرین اگست 27، 2009 #596 زین نے کہا: تو کیا کچھ دیر بعد یقین کرلینا چاہیئے ؟؟؟ اس حساب سے تو مجھے پھر یقین کرلینا چاہیئے کہ میں یہاںبہت دیر سے آیا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنا -- کے -- ارے پہلے تحقیق کرنی چاہیے کہ آیا جو بات کہی گئی ہے وہ درست بھی ہے کہ نہیں
زین نے کہا: تو کیا کچھ دیر بعد یقین کرلینا چاہیئے ؟؟؟ اس حساب سے تو مجھے پھر یقین کرلینا چاہیئے کہ میں یہاںبہت دیر سے آیا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنا -- کے -- ارے پہلے تحقیق کرنی چاہیے کہ آیا جو بات کہی گئی ہے وہ درست بھی ہے کہ نہیں
فہیم لائبریرین اگست 27، 2009 #598 زین نے کہا: اتنا وقت کس کے پاس ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خالہ خیرن کے پاس ہوگا شاید