اکیلے کیا دیواروں سے باتیںکریں گے
فہیمیہ آج آپ کیسے کیسے ایس ایم ایس سینڈ کررہے ہو![]()
طبعیت تو ٹھیک ہے ناں
؟ مجھے لگا شاید روزہ لگ رہا ہوگا
ایک ہماری دعوت بھی کررہے ہو اوپر سے اپنا کھانا پینا اپنے ساتھ ہی لے کرآئیں![]()
یہ کیسی دعوت ہے ؟
اچھی ہوں بوچھی بہن آپ سنائیں