کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
نہیں نہین اس کا پلان پہلے ہی کام کر رہا ہے 2050 تک پاکستان سے غریب ختم ہو جائیں گے اس حساب سے مہنگائی ہو گی تو ایک روٹی 200 روپے کی ہو گی چائے 150 روپے اور کپڑا 500 روپے میٹر اب بتاؤ کوئی غریب باقی رہ سکتا ہے اس دور میں؟
 

فہیم

لائبریرین
نہیں نہین اس کا پلان پہلے ہی کام کر رہا ہے 2050 تک پاکستان سے غریب ختم ہو جائیں گے اس حساب سے مہنگائی ہو گی تو ایک روٹی 200 روپے کی ہو گی چائے 150 روپے اور کپڑا 500 روپے میٹر اب بتاؤ کوئی غریب باقی رہ سکتا ہے اس دور میں؟

ہممممممممم
بہت ہی ایڈوانس پلان ہے۔
کہ بجائے غربت کے غریبوں کا ہی خاتمہ۔

ویسے اگر یہی حال رہا۔ تو 2050 تو بہت زیادہ وقت بتادیا پھر آپ نے۔
 

عسکری

معطل
آہستا آہستا ختم کرنا ہے ورنہ کہیں ہم پر ہٹلر کی طرح کا کیس نا بن جائے وہ تو کم عقل تھا یہودیوں کو مہنگائی سے بھی مار سکتا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تو سُنا ہے کہ چینی کی ساری ملوں میں اپنے غریب پرور بادشاہ کا حصہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی وہی ناں، حصہ کہہ لیں یا کمشن کہہ لیں ایک ہی بات ہے ناں۔ بس مال آنا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے۔
جب آئے تو میری طرف سے پوچھ لینا۔
میں تو اب جا رہا ہوں سونے کہ صبح دفتر بھی جانا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو سحری کے لیے اٹھا ہوں۔ اب فجر پڑھکر پھر سو جاؤں گا۔ کہ دفتر کا وقت تو دس بجے کا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
آج تو سحری کے بعد نیند ہی نہیں آئی۔
تبھی کمپیوٹر کےسامنے براجمان ہوگیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو ابھی سونے جا رہا ہوں۔ چار پانچ گھنٹے سوؤں گا۔ پھر دفتر جانا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اب جا رہا ہوں سونے کے لیے۔
پھر دفتر میں موقع ملا تو حاضر ہو جاؤں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top