کیوں بھئی کیا ہو گیا ہماری بھتیجی کو؟ رمضان میں کہیں over eating تو نہیں کر لی۔
میں گر گئی تھی پھسل کے تانگ پر چوٹ ہے کافی بس اسی چکر میں غائب تھی
ارے ارے ۔۔ کیا ہوا بھیا کی جان کو ، ملو بہنا ۔ زیادہ تو نہیں لگی ، احتیاط کرو منے ، دوا لی کیا ؟
تھوڑی زیادہ لگ گئی تھی بس چلا نہیں جا رہا دوائی تو لے رہی ہوں
مجھے لگا لکھا ہے کہ ٹھمری زیادہ لگ گئی تھی۔
اور شاید اسی لیے تم پھسل گئیں
اللہ کرم کرے گا، آرام کرو گڑیا، اور احتیاط سے چلا کرو ، فاطو سے بات ہو تو میرا سلام کہنا ، ارے ہاں روزے رکھ رہی ہو نا ؟
اچھا مذاق تھا فہیم بھائی
قوالی پسند ہے تم کو ؟ نعت سنا کرو ۔۔