کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو باقی کے کیا ڈالر دیکھتے ہیں، وہ بھی تو ریال ہی دیکھتے ہیں جن کے اوقات رمضان المبارک کی وجہ سے صرف چھ گھنٹے کر دیئے گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے کہ رمضان کے بعد پھر تو مزید کرم ہو گا۔ یا پہلے بھی ایسے ہی تھا؟
 

عسکری

معطل
بھائی کام بہت زیادہ ہے بلکہ بہت ہی زیادہ ڈیوٹی کوئی نہیں ہے پر کام ختم کرنا ہے بس پھر ارام
 

تیشہ

محفلین
نہیں نہین اس کا پلان پہلے ہی کام کر رہا ہے 2050 تک پاکستان سے غریب ختم ہو جائیں گے اس حساب سے مہنگائی ہو گی تو ایک روٹی 200 روپے کی ہو گی چائے 150 روپے اور کپڑا 500 روپے میٹر اب بتاؤ کوئی غریب باقی رہ سکتا ہے اس دور میں؟


zzzbbbbnnnn-1.gif




عبداللہ ، یہ دیکھو

غریب مکاُؤ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کام تو سب ہی کرتے ہیں۔ کام بھی ختم ہوئے ہیں۔ بندہ ختم ہو جاتا ہے کام ختم نہیں ہوتے۔
 

جیہ

لائبریرین
خوشی کیسی۔۔۔۔۔۔۔ ابھی 10 منٹ پہلے یہاں منگورہ پولیس سٹٰشن میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ کوئی خود کش نے اپنے آپ کو اڑایا ہے۔ بازار بند ہو گئے ہیں۔ فوجیوں کی فائرنگ کی آؤازیں آ رہی ہیں:(
 

شمشاد

لائبریرین
وہ جاہل تو سیدھا جنت میں جانے کی وجہ سے کر رہے ہیں اور وہ بھی پھر ایسا نیک کام رمضان میں کر کے۔
 

dxbgraphics

محفلین
شاباش آپ کو ایک عدد ہاتھ کا پنکھا انعام دیا جاتا ہے۔
لوڈ شیڈنگ میں استعمال کے لئے
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تیل والا خرید لیا ہے، یہ ہاتھ والا پنکھا اپنے پاس رکھیں، کسی اور کے کام آ جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top