آپ بھلے ہی نہ ہوں، وہ تو محلے دار خود ہی بنا دیں گے۔
آپ جیسے ہی ایک صاحب اپنے دوست سے کہنے لگے " لگتا ہے میں بوڑھا ہو گیا ہوں "
دوست نے استفسار کیا " تمہیں کیسے محسوس ہوا "
تو بولے " پہلے لوگ پوچھتے تھے شادی کیوں نہیں کرتے اور اب پوچھتے ہیں شادی کیوں نہیں کی؟"
پوری محفل والے تو پوچھ رہے ہیں کہ شادی کیوں نہیں کی؟
کیا مطلب امین فہیم پلے کس سے پھڈا ہوا تھا
نہیں اس موئے درد نے جان نہیں چھوڑی ابھی تک