ملائکہ اس وقت کیا کر رہی ہیں ؟
ہائے اللہ اتنے ڈھیر سارے سوالات۔ بھئی میرا روزہ ہے۔ کچھ تو خیال کریں
میں ٹھیک ہوں، گبین بھی ٹھیک ہے اور سو رہا ہے۔ یہاں بھی رات بارش ہوئی۔ موسم اچھا ہے۔ سوات کے حالات اتنے اچھے نہین۔ کل ایک خودکش دھماکہ ہوا تھا
لگتا ہے سب جگہ بارش ہو رہی ہے۔ رات دو بجے سے ہو رہی تھی، صبح کچھ دیر تھمی تھی جو میں دفتر آ گیا، ھر ابھی دس بجے سے شروع ہو گئی ہے۔
جوجو تم کو دیکھ کر اس تانے بانے کا رخ کیا ورنہ یہاں آنا چھوڑ ہی دیا ہے میں نے۔
وعلیکم السلام
ملائکہ بیٹا، تم کو بھی جواب دے دوں۔
سب کی خدمت میں السلام علیکم
میں نے سوچا یہاں بھی چکر کر رسم آوارگی پوری کر ہی لوں،
کیسے ہیں سب لوگ ؟
یہ چھوٹی والی خالہ ہیں جو مجھ سے صرف چارپانچ سال بڑی ہیںاچھا تو یہ خالہ کا چکر تھا چلو معاف کیا ورنہ تمھاری بڑی کلاس ہونی تھی۔۔۔