مجھے کون روک سکتا ھے ، ویسے سنا ھے قدر کھو دیتا ھے روز کا آنا جانا
مگر آپ کا معاملہ الٹا ھے، آپ جتنے میسج میں کبھی نہیںکر سکتی ، اس لئے سوچا کہ کبھی کبھار ہی چکر لگانا بہتر رھے گا
ارے دس گھنٹے گزر گئے، ادھر کوئی آیا ہی نہیں۔ یہ بھتیجی بھی نہیں آ سکی۔
یہ چھوٹی والی خالہ ہیں جو مجھ سے صرف چارپانچ سال بڑی ہیں
کلاس کیسی کلاس
میں نے فہیم بھائی کو بولا تھا تمھاری کلاس لینے کو پر وہ تمھاری پارٹی کے نکلے
ہائیں۔
ارے بھئی خود تم نے ہی جب معافی عام کا اعلان صادر کردیا تو پھر کلاس کیسے لیتا میں
السلام علیکم ۔۔ کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔
بھتیجی میں تو یہاں آتا جاتا رہتا ہوں بلکہ نظر بھی رکھتا ہوں۔ اب دیکھو سارہ کتنی غیر حاضریوں کے بعد یہاں آئی ہے۔
ایک روکھا پھیکا سلام قبول ہو۔ طبیعت مضحمل ہے۔ پیاس لگی ہے زوروں کی اور ابھی افطار میں 3 گھنٹے باقی ہیں
وعلیکم السلام۔
یہ اتنا روزہ کیوں محسوس ہوتا ہے تمہیں۔
کیا سحری میں کچھ کھاتی پیتیں نہیں۔
اب تو بس ذکر الٰہی سے زبان کو تر رکھو۔
پیاس خود ختم ہوجائے گی
سحری میں کھانا کیا ہے؟ بس تھوڑی سی روٹی ، ایک انڈا فرائی ایک کپ چائے اور دو گلاس پانی۔
ذکر الہی ہی کی وجہ سے تو پیاس لگی ہے ۔ در اصل میری عادت بلند آواز سے تلاوت کی ہے اور مسلسل 2 پارے پڑھوں تو زبان سوکھ جاتی ہے
ہاہاہا
لگتا ہے نئے نئے مسلمان ہوئے ہو۔۔۔۔