مجھے تو مچھر بالکل بےچارے نہیں لگتے:) شکر ہے چچا جی آئے
dxbgraphics محفلین ستمبر 6، 2009 #926 سردی میں لحاف کے اندر جانے کی ٹیکنالوجی ابھی تک مچھروں نے حاصل نہیں کی۔ ان کے تجربات جاری ہیں کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں پر
سردی میں لحاف کے اندر جانے کی ٹیکنالوجی ابھی تک مچھروں نے حاصل نہیں کی۔ ان کے تجربات جاری ہیں کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں پر
ملائکہ محفلین ستمبر 6، 2009 #927 زین نے کہا: نہیں تم نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا دماغ ابھی تک تو الٹا نہیں جو میں دوسروں کو کاٹوں
زین نے کہا: نہیں تم نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا دماغ ابھی تک تو الٹا نہیں جو میں دوسروں کو کاٹوں
نبیل تکنیکی معاون ستمبر 7، 2009 #935 میری جانب سے بھی سلام حاضر ہے۔ کل ہی پاکستان سے واپس آیا ہوں۔ ابھی بھی سفر کی تھکاوٹ باقی ہے۔
زین لائبریرین ستمبر 7، 2009 #936 اور میری طرف سے وعلیکم السلام حاضر ہے خوش آمدید! بھئی یہ کیا بات ہوئی ، عید تو پاکستان میں گزارکر جاتے
اور میری طرف سے وعلیکم السلام حاضر ہے خوش آمدید! بھئی یہ کیا بات ہوئی ، عید تو پاکستان میں گزارکر جاتے
dxbgraphics محفلین ستمبر 7، 2009 #938 نبیل نے کہا: میری جانب سے بھی سلام حاضر ہے۔ کل ہی پاکستان سے واپس آیا ہوں۔ ابھی بھی سفر کی تھکاوٹ باقی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ہوا خود ہی اطلاع دیدی نہیں تو پریس کلب اردو محفل میں آپ کی گمشدگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کروانے والا تھا۔ پاکستان میں کیا کیا مصروفیات رہیں ۔ بجلی کے علاوہ
نبیل نے کہا: میری جانب سے بھی سلام حاضر ہے۔ کل ہی پاکستان سے واپس آیا ہوں۔ ابھی بھی سفر کی تھکاوٹ باقی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ہوا خود ہی اطلاع دیدی نہیں تو پریس کلب اردو محفل میں آپ کی گمشدگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کروانے والا تھا۔ پاکستان میں کیا کیا مصروفیات رہیں ۔ بجلی کے علاوہ
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2009 #939 اردو محفل میں واپسی مبارک ہو۔ صدیق صاحب آپ کے پریس کلب پر کل پولیس والوں نے تالا لگا دیا ہے۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 7، 2009 #940 ہم سپریم کورٹ آف اردو محفل میں کیس جمع کروائیں گے تالا لگوانے والوں کے خلاف