شمشاد نے کہا:محب صاحب بڑے آدمی ہیں۔ ان کے لیے کوئی بڑا سا دھاگہ کھولنا پڑے گا۔
اب قیصرانی
شمشاد نے کہا:پاکستانی بھائی میں کیا اور بقول قیصرانی میرا شوربا کیا؟
آخر خفیہ والے کس مرض کی دوا ہیں؟
AMERICAN نے کہا:حجاب دادی اماں کو پتہ نہیں لیکن یہ
امریکن جی واپس آگئے ہیں کئی ماہ کے بعد