شمشاد
لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:امی ابو خصوصی دورے پر گئے تھے بہن کو ٹھکانے لگانا ہے وہاں سے تو جلد ہی روانہ ہوئے اب راستے میں سب سے مختلف جگہوں پر ملتے ملاتے آنا ہے تو ابھی راستے میں ہیں۔ امی سے بات ہوگی ابھی کچھ دیر میں !
اللہ خیر کرئے، یہ بھی کوئی ٹھکانے لگانے والی چیز ہوتی ہے؟