ہم تو ان شاء اللہ موجود ہی رہیں گے دن بھر۔۔۔
آپ سنایئے، کیا حال چال ہیں۔۔۔؟ کیسے مزاج ہیں؟ ویسے دیوان غالب والا کام بہت کمال کا کیا ہے آپ نے ماشاء اللہ! میں نے کل ہی دیکھا ہے ذرا تفصیل سے۔
اعجاز صاحب جیسے عظیم راہبر کے ہوتے ہوئے ہم جیسے نامکمل راہبروں کی ضرورت نہیں رہتی۔۔۔۔۔
فرزوق بھائی محفل پر موجود ہیں۔ ان کو دعوت تحریر ہے۔۔۔ کیا حال چال ہیں جناب؟ کچھ گپ شپ لگائی جاسکتی ہے؟