محمدعبیداللہ
محفلین
وعلیکم السلام!
سارہ جی سنائیں کیا حال ہے ۔موسم کیسا ہے ۔اور دن کیسا گزرا
سارہ جی سنائیں کیا حال ہے ۔موسم کیسا ہے ۔اور دن کیسا گزرا
اعجاز اختر نے کہا:کیسی ہو جوجو۔ رات کو انٹر نیٹ غائب تھا گھر میں، اس لیے ابھی صبح دفتر میں دیکھ رہا ہوں، بیچ بیچ میں کام بھی چل رہا ہے۔ شمشاد اس وقت سونے چلے گیے!!! کیا تمھاری بات کا جواب بن نہیں پڑا۔ ویسے ایک مزے کی بات یاد آئ، علی گڑھ میں ہمارے ایک پڑوسی کا اکثر یہ معمول تھا کہ عین نکاح سے پہلے دولھا کے پاس جا کر کان میں کہتے تھے “میاں اب بھی موقع ہے، بھاگ لو۔۔۔۔“
اب پھر جوجو۔۔
شمشاد نے کہا:یہ جگ بیتی ہے، آخر تجربہ بھی کوئی چیز ہے۔
اور اب میں سونے جا رہا ہوں۔
اعجاز بھائی کی باری ہے اب۔
شمشاد نے کہا:سارے ہی تو ایسے نہیں ہوتے، لاکھوں میں کوئی ایسا بدنصیب ہوتا ہو گا۔ چلیں ٹھیک ہے “ شادی شدا اور ان کے مسائیل میں بات کرتے ہیں۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:سارے ہی تو ایسے نہیں ہوتے، لاکھوں میں کوئی ایسا بدنصیب ہوتا ہو گا۔ چلیں ٹھیک ہے “ شادی شدا اور ان کے مسائیل میں بات کرتے ہیں۔
ٹھیک ہے ٹاپک پر جاکر سارے شوہروں کی اپنی بیگمات سے ڈر ، خوف ، اور بےزاریت ، کے بارے میں جواب دیں ۔ کیوں آخر کیونکر ؟ شادی کرتے تو شوق خوشی خوشی اور کچھ سالوں میں چخ چخ، بک بک پھر شوہروں کا رونا اور باقیوں کو نصیحت کرتے نظر آنا
کیا وجہ ہے اس تنگی ؟ بےزاریت کی ؟ گھر کی مرغی دال برابر کہ کچھ اور وجوہات ہیں ؟ جواب دیں مجھے ۔
میں اتنی دیر میں فون سن لوں ۔۔۔ brb
شمشاد نے کہا:واہ کیا بات ہے، ابھی ثناء اللہ صاحب کو دیکھا ہے آنلائین۔
قیصرانی نے کہا:جی جناب، میں ہی ہوں فی الوقت تو
قیصرانی نے کہا:ابھی سر پر چند بال موجود ہیں