کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کیوں یہ عباس بھائی کی بیٹی کیوں نہیں ہو سکتی؟ یہ ان کی بٹیا ہی ہے، اس کا نام غزل عباس ہے اور اس کی عمر ماشاء اللہ 9 سال ہے۔

اور ہاں آج کیا پکا کر آئی ہو؟

ارے واہ! ماشاء اللہ ۔ اللہ عمر دراز کرے۔ غزل کتنا اچھا نام ہے۔ جب ڈاکٹر صآحب بیٹا ہوگا تو اس کا نام غالب رکھیں گے؟

کیا خیال ہے ڈاکٹر عباس بھائ؟

کوئ بات نہیں 3 سال اور انتظار کرتے ہیں

خیال تو اچھا ہے ۔لیکن آپ نے مشورہ دینے میں دیر کر دی۔ غزل کا بھائی تو گزشتہ سال مئی کی سات کو آچکا ہے اور اس کا نام واثق عباس ہے۔غزل اس ستمبر میں پانچ سال کی ھو جائے گی۔
:wink:
 

حجاب

محفلین
جیہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ویلکم بیک جیہ ۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو واپس یہاں دیکھ کر ۔۔ :)

باجو اور شگفتہ نظر آ رہیں ہیں ابھی تو کیسی ہیں آپ دونوں ؟؟

شکریہ سارہ۔ مجھے بھی اپنے آپ سب کے درمیان پاکر بہت خوشی ہو رہی ہے


حجاب بہن آن لائن ہیں ذرا ان کو خوش آمدید کہہ لوں

حجاب کیسی ہیں آپ؟ :)

خوش آمدید جیہ ، میں ٹھیک ہوں اور آپ ؟؟؟؟؟؟
 

جیہ

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں۔

حجاب یہ اوتار کچھ خطرناک قسم کا نہیں؟ ڈر لگتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ہاں کیوں نہیں۔ سالانہ خریدار بننے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ کچھ تفصیل عنایت ہو

کرنا کیا ہے “ ماہنامہ کمپیوٹنگ “ کو 500 روپے بھیج دو بذریعہ منی آرڈر، باقی علمدار بھائی خود ہی سب کچھ کر لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ تمہاری غیر حاضری میں ایک اور دھماکہ ہوا تھا کہ قیصرانی شادی شہداء کی کشتی میں سوار ہو گئے۔ انہیں مبارک تو دے دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
عیشل تو آپ سے بھی پہلے چلی گئیں۔

اس وقت یا تو شاکر بھائی آتے ہیں یا پھر شگفتہ صاحبہ۔

اعجاز بھائی بھی آ سکتے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ تمہاری غیر حاضری میں ایک اور دھماکہ ہوا تھا کہ قیصرانی شادی شہداء کی کشتی میں سوار ہو گئے۔ انہیں مبارک تو دے دو۔

جی شمشاد بھائ مجھے معلوم ہے۔ میں نے ان کو ذ پ میں مبارک باد دی تھی۔

ایک بار پھر ۔۔۔۔

قیصرانی شادی مبارک ہو۔

امید سوچ سمجھ کر شادی کی ہوگی :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
پاگل ہو تم جو ایسا کہہ رہی ہو، شادی کے وقت دولہا کہاں سوچتا ہے؟ :wink:

عبید بھائی آپ کا کیا خیال ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top