کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
السلام علیکم، سارہ، حجاب، شگفتہ اور باجو۔۔۔۔
273_bye_1.gif

سارہ تمھارا شکریہ کہ تم نے میرا پتہ لیا۔ ورنہ تو میں سوچ رہی تھی۔ کسی نے ایک ایس ایم ایس کر کے نہیں پوچھا۔ :( کہ میرے پی سی کا کیا حال ہے۔ موسم کی وجہ سے اسے بھی فلو اور بخار ہو گیا تھا۔ بڑی خدمت کرنے کے بعد ٹھیک ہوا ہے۔ لیکن ابھی بھی کھانسی باقی ہے۔ :(

وعلیکم اسلام ۔۔ شکر ہے ماورا تمہاری کچھ خیر خبر تو آئی ۔۔
پی سی نے سوچا ہوگا کہ صرف خدمتیں کرتا ہی رہتا ہوں :) اب کچھ کروا بھی لی جائے ۔۔ویسے یہ بخار تو سمجھ میں آتا ہے لیکن فلو کیسے ہو سکتا ہے پی سی کو :shock:
 
ماوراء

محفلین
ششش۔۔۔چپ کرو۔۔اگر میرے کمپیوٹر نے سن لیا تو ۔۔۔ایسا نہ ہو کہ مزید بیمار ہو جائے۔ دو بیماریاں میں نے خود سے ہی اسے لگا دی ہیں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
جیہ نے کہا:
السلام علیکم ماؤرا اور فرزانہ

عرصے کے بعد آپ دونوں کو مخاطب کرکے خوشی ہورہی ہیں

کیسی ہیں آپ دونوں؟
وعلیکم السلام جیہ،

آپ کو بھی اتنے عرصے کے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

میں تو ٹھیک ہوں۔ امید ہے کہ آپ بھی اچھی ہوں گی۔ آتی رہیے گا اب۔ :)
 
آج تو ماورا کئی دنوں بعد نظر آ رہی ہے کیا بات ہے

ماورا تم نے شمیل پر میری پوسٹ‌ پڑھ لی کہ ابھی تک نہیں پڑھی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ماوراء

شکر ہے کہ خیریت سے ہیں میں صبح ہی دیکھا تو معلوم ہوا کہ ماوراء نہیں آرہیں تو مجھے آپ کی بات یاد آئی جو میسنجر پر ہوئی تھی۔۔۔ میں آج کسی وقت کال کروں گی ماوراء آپ کو

جاگتے رہنا :)
 
تیلے شاہ

محفلین
جیہ نے کہا:
شاہ صاحب میرے لیے بھی محترم ہیں۔ اور آدھے پختون بھی ہیں ۔ بالکل نہیں پورے پختون ہیں صرف پختو نہیں آتی انہیں اورنہ نیری طرح یوسفزئ ہیں۔ :wink:

تو اسی وجہ سے ہرخاص و عام سے التجا ہے کہ انہیں آئیندہ خان تیلے شاہ خان صاحب عفی عنہہ کہہ کے پکارا جائے اور لکھا جائے[/
quote]
جیہ خورا! تہ تا چاہ ویل کے زہ نم پختون یم او ما تا پختو نہ رازی او زا یوسفزئی نہ یم۔
:box:
:beating:
یہ اور بات ہے کہ لکھنی نہیں آتی
ویسے آپس کی بات ہے مجھے آپ کی یہ بات بہت بہت بری لگی۔
پہ مخاہ دے خاہ۔
 
میں اچھا ہوں اور خوشی ہوئی تمہیں دیکھ کر ۔

تمہارا وہ مطالبہ میرے ذہن میں ہے دستخط میں شعر لینے کا ، کہو اب بھی ارادہ ہے
 
فرذوق احمد

محفلین
ارے نہیں محب بھائی وہ تو میں نے ایسے ہی کہہ دیا تھا ،،ورہ میرا کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے
ویسے بھی وہ شعر مجھے بہت پسند بلکہ بہت ہی پسند ہے

اور آج آپ نے مجھ سے بہت دیر بعد مخاطب ہوئے ہیں
بہت اچھا لگ رہا ہے

اور آپی جی میں بالکل ٹھیک ہوں اور ہاں آپی جی وہ نہ میری ونڈو اُڑ گئی تھی اس وجہ مسینجر ابھی انسٹال نہیں ہے ،،تو کچھ دن لگے گے
 
فرذوق میں تو شروع سے تمہارے ساتھ ہوں ہاں البتہ بیچ میں کچھ تعطل آ گیا تھا ورنہ تمہیں یاد ہو گا کہ تم جب آئے ہی تھے تب سے ہماری دوستی ہے اور مجھے بھی تم سے باتیں کرکے بہت اچھا لگتا ہے ۔ اب تو میں نے تم سے کام بھی لینا شروع کرنا ہے جلدی ہی بس تم امتحانات سے فارغ‌ ہو لو۔
 
فرذوق احمد

محفلین
محب علوی نے کہا:
فرذوق میں تو شروع سے تمہارے ساتھ ہوں ہاں البتہ بیچ میں کچھ تعطل آ گیا تھا ورنہ تمہیں یاد ہو گا کہ تم جب آئے ہی تھے تب سے ہماری دوستی ہے اور مجھے بھی تم سے باتیں کرکے بہت اچھا لگتا ہے ۔ اب تو میں نے تم سے کام بھی لینا شروع کرنا ہے جلدی ہی بس تم امتحانات سے فارغ‌ ہو لو۔

شکریہ محب بھائی یہ تو آپ کی محبت کہ جو ہمیں اس قابل سمجھتے ہیں۔
اور جو بھی کام ہے بتا دیں ۔۔پیپروں سے میں فارغ ہو چکا ہوں
آپ کام بتا دیں

اور اب بھائی عیشل
 
جیہ

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
جیہ نے کہا:
شاہ صاحب میرے لیے بھی محترم ہیں۔ اور آدھے پختون بھی ہیں ۔ بالکل نہیں پورے پختون ہیں صرف پختو نہیں آتی انہیں اورنہ نیری طرح یوسفزئ ہیں۔ :wink:

تو اسی وجہ سے ہرخاص و عام سے التجا ہے کہ انہیں آئیندہ خان تیلے شاہ خان صاحب عفی عنہہ کہہ کے پکارا جائے اور لکھا جائے[/
quote]
جیہ خورا! تہ تا چاہ ویل کے زہ نم پختون یم او ما تا پختو نہ رازی او زا یوسفزئی نہ یم۔
:box:
:beating:
یہ اور بات ہے کہ لکھنی نہیں آتی
ویسے آپس کی بات ہے مجھے آپ کی یہ بات بہت بہت بری لگی۔
پہ مخاہ دے خاہ۔

میری مذاق کی بات آپ کو بری لگی، اس کے لیے میں معذرت کرتی ہوں۔ اور معافی مانگتی ہوں۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top