شمشاد نے کہا:آم کا نہیں کھانا تھا ناں، لسوڑے کا کھانا تھا۔
آج جیہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے آج اسے مطبخ سے چھٹی نہیں ملی
لسوڑا کیا ہوتا ہے ؟
شمشاد نے کہا:آم کا نہیں کھانا تھا ناں، لسوڑے کا کھانا تھا۔
آج جیہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے آج اسے مطبخ سے چھٹی نہیں ملی
سارہ خان نے کہا:شگفتہ ابھی تو نظر نہیں آ رہیں ۔۔ ہم سے پہلے جا چکی ہیں شائد ۔۔
کیا کھایا ڈاکٹر ادا لنچ میں ۔۔
جیہ نے کہا:اہاہاہا۔ کتنا مزہ آگیا ڈاکٹر بھائ کو چڑا کر۔ مجھے پتہ ہے آپ ایم بی بی ایس ہیں بلکہ دو دفعہ ایم بی بی ایس ہیں ایک ڈاکٹری والا اور دوسرے میاں بیوی بچوں سمیت