کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ تو واقعی مسئلہ ہے۔ اب یہ بھی مسئلہ کہ بجلی کی پھوپھی اماں (لالٹین) سے بھی کام نہیں چلا سکتا۔

:? مجھے نہیں سمجھ آتی صدیاں گزر گئیں ہیں زمانے بدل گئے ہیں یہ پاکستان کی بجلی کب بدلے گی ۔ سدھرے گی ۔ :? میرے بس میں ہو تو میں جاکر ان سب کے گلے گھونٹ آؤں جو بجلی کو ایسے بند پے بند کرتے ہیں ۔

:chalo:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اتنی زیادہ کہاں مصروف ہیں؟ ابھی پچھلے ماہ کی 19 تاریخ کو آئی تھی اور آج پھر آ گئی ہیں۔ :wink:

حنا فیصل ہیں تو سہی لیکن ادھر آنا ان کا مشکل ہے۔

:? ایک تو فون کر کے فرزانہ کو بلایا آپ نے جب آگئیں تو اب یہ لکھ رہے ہیں :lol:
فرزانہ نے دیکھ لیا پڑھ لیا تو اب پھر نہیں آنے والی ۔ :chalo:
 
پاکستانی

محفلین
راہبر نے کہا:
یو۔پی۔ایس بھی استعمال کرکے دیکھا ہے میں نے، کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں۔۔۔۔ چودہ ہزار کا خرچہ کیا تھا دفتر میں۔۔۔ اور بدلہ یہ ملا کہ بمشکل ڈیڑھ، دو گھنٹہ ایک کمپیوٹر چلاتا ہے اور پھر ختم۔۔۔۔۔۔۔ اس سے اچھا تو جنریٹر ہے۔۔۔

یو۔پی۔ایس کے بارے میں مزید بتائیے گا کیونکہ آج ہی میں اسے گھر کے لئے خریدنے کا پروگرام بنا رہا تھا، آپ کی بات سن کر سوچ میں پڑ گیا ہوں۔
دوست کچھ مشورہ دیں گھر کے لئے کیا اچھا رہے گا جنریٹر یا یو۔پی۔ایس؟؟
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ تو واقعی مسئلہ ہے۔ اب یہ بھی مسئلہ کہ بجلی کی پھوپھی اماں (لالٹین) سے بھی کام نہیں چلا سکتا۔

:? مجھے نہیں سمجھ آتی صدیاں گزر گئیں ہیں زمانے بدل گئے ہیں یہ پاکستان کی بجلی کب بدلے گی ۔ سدھرے گی ۔ :? میرے بس میں ہو تو میں جاکر ان سب کے گلے گھونٹ آؤں جو بجلی کو ایسے بند پے بند کرتے ہیں ۔

:chalo:
باجو پاکستان میں اور کیا بدلا ہے صدیوں میں جو بجلی بدلے گی ۔۔ :? ہم لوگ عادی ہو گئے ہیں اب ان سب چیزوں کے ۔۔ :?
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:

ہاں مگر خون تو جلتا ہی ہے نہ ۔ کسی اور ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہوگا جو پاکستان میں یہ کرتے ہیں ۔ :?
یہ بجلئ کا تو قیامت تک سلسلہ چلتا نظر آرہا ہے ۔
تم لوگ تو یوز ٹو ہوگئے پر میں سن کر کوفت میں مبتلا ہو جاتی ہوں مجھے پاکستان ہی جانا پڑ جائے تو :? ہے کوئی حال وہاں جاکر کچھ دن بھی سکون کے رہ سکا جائے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں ناں وہ آئی تھیں بس ایک دو خطوط لکھے اور بس، پتہ ہی نہیں چلا کب آئیں اور کب گئیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جی بالکل اگر آج چین سے رہنے دیا گیا اور گھرداری میں مصروف نہ کر دیا گیا تو :wink:

:) لگتا تو نہیں کہ بھابی کا اتنا رعب ہوگا آپ پر ۔۔ :p

رعب ہم دونوں کا ایکدوسرے پر نہیں ہے۔ لیکن کام تو کام ہی ہے، وہ تو کرنا ہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
دوست کچھ مشورہ دیں گھر کے لئے کیا اچھا رہے گا جنریٹر یا یو۔پی۔ایس؟؟

بھائی جی جنریٹر تو بہت مہنگا پڑے گا، چھوٹا والا پٹرول سے چلے گا اور بڑے والا ڈیزل سے جو کہ بہت ہی مہنگا ہو گا۔ ویسے آپ اور دوستوں سے مشورہ کر کے رقم خرچ کیجیئے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
بچوں کا
اگر ہم میں سے کسی کا پوچھ رہے ہیں تو یہ وقت اور کام پر منحصر ہے :wink:
 
پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
دوست کچھ مشورہ دیں گھر کے لئے کیا اچھا رہے گا جنریٹر یا یو۔پی۔ایس؟؟

بھائی جی جنریٹر تو بہت مہنگا پڑے گا، چھوٹا والا پٹرول سے چلے گا اور بڑے والا ڈیزل سے جو کہ بہت ہی مہنگا ہو گا۔ ویسے آپ اور دوستوں سے مشورہ کر کے رقم خرچ کیجیئے گا۔

بالکل چھوٹا جنریٹر (میڈ ان چین) تقریبا 4000 کے لگ بھگ آ رہا ہے، اس پر پیٹرول کا جو خرچہ ہو گا سو گا۔
یو۔پی۔ایس کے بارے میں سنا ہے کہ تقریبا پانچ ہزار تک کا آئے گا۔ مگر اس کا خرچہ ایک ہی بار ہو گا اس کے بعد کان میں تیل ڈال کے سو جائیں :wink:
یو۔پی۔ایس کے بارے میں میں اس لئے پوچھ رہا تھا کہ اگر کوئی دوست اسے استعمال کر رہا ہو تو بتائے اس کی ٹائمنگ کیا ہے کتنی دیر یہ ہمارا بوجھ برداشت کر سکے گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یو پی ایس کا بنیادی مقصد ان انٹرپٹ ایبل پاور سپلائی ہے۔ یعنی بجلی کے آنے جانے یا کم و بیش ہونے کی فکر سے نجات دلاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ایک محدود مدت کے لئے کرنٹ سٹور بھی کر سکتا ہے۔ شروع میں یو پی ایس کا مقصد اتنا تھا کہ بجلی کے جھٹکوں‌سے بچائے اور اگر بجلی چلی جائے تو آپ کو اپنا کام محفوظ کرنے کی مہلت مل جائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top