کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہاں ناں وہ آئی تھیں بس ایک دو خطوط لکھے اور بس، پتہ ہی نہیں چلا کب آئیں اور کب گئیں۔

السلام و علیکم

شاباش شمشاد بھائی، آتی ہوں تب بھی خفا اور غائب ہوجاؤں تو بھی قصوروار :lol:

اور ھاںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔اففففففففففففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا حساب کتاب رکھتے ہیں، ماسٹر تھے کیا پہلے؟

ٹیکسٹ کا شکریہ
بھابھی کو جوابی سلام :lol:
 

پاکستانی

محفلین
tulips.gif
 

F@rzana

محفلین
عجوبھ ہی عجوبھ :lol: اتنی حیرانگی؟؟؟

کہاں ہیں ہماری بھابھی اور بھیا کی دولہا دولہن والی تصویر، منھ دکھائی میں اتنی تاخیر :roll:
 

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
عجوبھ ہی عجوبھ :lol: اتنی حیرانگی؟؟؟

کہاں ہیں ہماری بھابھی اور بھیا کی دولہا دولہن والی تصویر، منھ دکھائی میں اتنی تاخیر :roll:
دراصل اتنے بہت سارے دن بعد اچانک دیکھا تو بہت حیرت اور خوشی ہوئی

تصاویر ابھی باجی واپس آ رہی ہیں لندن ہفتے دو ہفتے تک، وہ لائیں گی تصاویر اور وڈیوز
 

F@rzana

محفلین
پاکستانی بھائی بیچاری بیگم کے تذکرے پر ایسی توبھ تلہ؟؟؟
جب سہرا باندھے ان کے دوار پہنچتے ہیں تو دل میں لڈوؤں کے ٹوکرے اور چہرے پہ گلال کی پوری لٹیا ہوتی ہے ناں؟؟؟

بعد میں کیوں بیچاریوں کے سائے سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہاں ناں وہ آئی تھیں بس ایک دو خطوط لکھے اور بس، پتہ ہی نہیں چلا کب آئیں اور کب گئیں۔

السلام و علیکم

شاباش شمشاد بھائی، آتی ہوں تب بھی خفا اور غائب ہوجاؤں تو بھی قصوروار :lol:

اور ھاںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔اففففففففففففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا حساب کتاب رکھتے ہیں، ماسٹر تھے کیا پہلے؟

ٹیکسٹ کا شکریہ
بھابھی کو جوابی سلام :lol:

و علیکم السلام
خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔ جب آپ آئیں گی تو مجھے تو خوشی ہو گی، خفا کیوں ہوں گا۔
آپ کی بھابھی کی طرف سے بھی وعلیکم السلام

اور ہاں کچھ خاص خاص اراکین کا حساب کتاب رکھنا پڑتا ہے ناں :wink:
 

پاکستانی

محفلین
F@rzana نے کہا:
پاکستانی بھائی بیچاری بیگم کے تذکرے پر ایسی توبھ تلہ؟؟؟
جب سہرا باندھے ان کے دوار پہنچتے ہیں تو دل میں لڈوؤں کے ٹوکرے اور چہرے پہ گلال کی پوری لٹیا ہوتی ہے ناں؟؟؟

بعد میں کیوں بیچاریوں کے سائے سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :cry:
دوبارہ شدہ شدہ سے توبہ کی جا رہی ہے کیونکہ ابھی تک پہلے والے لدو ہی ٹھیک طرح سے نہیں کھائے جا رہے۔
evildoer.gif
 

F@rzana

محفلین
قیصرانی، آپ کی تصاویر بیشک پاؤں پاؤں چلیں۔۔۔۔

فیالحال یھ جو میرے پروفائل والی تصویر کا سائز ہے اس کا تیا پانچہ کرکے ذرا برابر تو کردیں۔۔ ۔ ۔ ۔ تھینکس

:)
 

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
فیالحال یھ جو میرے پروفائل والی تصویر کا سائز ہے اس کا تیا پانچہ کرکے ذرا برابر تو کردیں۔۔ ۔ ۔ ۔ تھینکس

:)
جی آئی ایف کو ایڈٹ تو نہیں کیا جا سکتا۔ ویسے میں زیک کو پی ایم کرتا ہوں، شاید ان کے پاس کوئی ٹوٹکا ہو :?
 

زیک

مسافر
آج تو فرزانہ نظر آ رہی ہیں۔ کیسی ہیں؟

اور آپ کا اوتار چھوٹا ہو گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top