کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
اب کہاں یہ دونوں شمشاد۔ لیکن اب تم کو نہیں ڈاکٹر عباس یہاں آ کر محفل کی نبض دیکھیں۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین

سارہ خان

محفلین
سائیں نہ سائنڑ ۔۔ میں تو سارہ ہوں ۔۔ :)

کیسے ہیں ڈاکٹر ادا ۔۔ سنا ہے انٹیریئر میں بارشیں ہو رہی ہیں ۔۔ آپ کی طرف کیسا موسم ہے ؟
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائ مگر دعوت بعد میں سہی۔ میں پشاور سے آتے ہوئ تخت بھائ کے مشہور چپلی کباب کھا کر آئی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں یہ آج پشاور میں اتنی صفائیاں کیوں ہو رہی تھیں۔ اب پتہ چلا کہ جیہ کی آمد آمد تھی۔

اور ہاں قصہ خوانی بازار کے بھی بہت مشہور ہیں۔

کبھی موقع ملے تو تھوڑے سے حجاب کو بھیج دینا۔
 

جیہ

لائبریرین
قصہ خوانی بازار میں تو آج خوب شاپنگ کی۔ کوئ آدھ درجن کتابیں اور ڈھیر ساری دوسری چیزیں خریدیں :lol:
 

جیہ

لائبریرین
ضبط جی کبھی تو سیدھے منہ بلایا کریں

اتنا روکھا پھیکا بلانا ۔

اب آپ ہی جناب :lol:
 

حجاب

محفلین
کیسے ہیں آپ سب ، شمشاد صاحب میں پشاور گئی تو نہیں ہوں مگر چپلی کباب کھا چکی ہوں پشاور کے :) بھائی گئے تھے میرے تو منگوائے تھے میں نے فرمائش کرکے :)
 

جیہ

لائبریرین
ویلکم حجاب

تخت بھائ کے عوامی ہوٹل کے چپلی کباب جیسا مزہ کہیں نہیں
 

عمر سیف

محفلین
اس سے سیدھا اب کیا بلایا جائے جب نام ہی بلا دیتا ہوں۔ کوئی اور طریقہ ہے بلانے کا تو وہ بھی لکھ دیں۔

اب جیہ
 

سارہ خان

محفلین
کیسی ہو حجاب ۔۔ ایم ایس پر کیوں نہیں ہو ۔۔ مجھے کچھ کام تھا تم سے ۔۔
پشاور میں بھی گئی ہوں 1 دفعہ ۔۔ قصہ خوانی بازار سے شاپنگ بھی کی تھی میوزیم بھی دیکھا تھا ۔۔ چپلی کباب بھی کھائے تھے ۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top