کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
اوکے جیہ اب یہ ہوٹل کا نام لکھ کے رکھتی ہوں اب بھائی گئے تو منگواؤں گی اور تخت ہوٹل کے کباب کھاؤں گی :)

سارہ ، م س ن کنیکٹ نہیں ہو رہا آج ، اب تو تمہارے آف ہونے کا ٹائم ہے کل بات ہوگی ۔
 

جیہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
کیسی ہو حجاب ۔۔ ایم ایس پر کیوں نہیں ہو ۔۔ مجھے کچھ کام تھا تم سے ۔۔
پشاور میں بھی گئی ہوں 1 دفعہ ۔۔ قصہ خوانی بازار سے شاپنگ بھی کی تھی میوزیم بھی دیکھا تھا ۔۔ چپلی کباب بھی کھائے تھے ۔۔ :)

ارے واہ۔

سارہ میوزیم میں سوات گیلری دیکھی تھی؟
 

جیہ

لائبریرین
حجاب نے کہا:
اوکے جیہ اب یہ ہوٹل کا نام لکھ کے رکھتی ہوں اب بھائی گئے تو منگواؤں گی اور تخت ہوٹل کے کباب کھاؤں گی :)

سارہ ، م س ن کنیکٹ نہیں ہو رہا آج ، اب تو تمہارے آف ہونے کا ٹائم ہے کل بات ہوگی ۔

حجاب تخت بھائ ایک مشہور قصبہ ہے سرحد کا جہاں کا آثار قدیمہ دنیا بھر میں مشہور ہے ٹیکسلا اور ہڑپہ کے بعد۔ اور ہوٹل کا نام ہے عامی ہوٹل
 

شمشاد

لائبریرین
جی میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر ایک کی توقع پر پورا اتروں۔

آج آپ اس وقت تک :roll: اہلاً و سہلاً
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top