جیہ نے کہا:سوری بابا جانی میں نے آپ کو دیکھا نہیں تھا۔
شمشاد بھائ آپ سے گلہ ہے۔ اگر آپ مجھ یاد کر رہے تھے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ مجھے بھول بھی جاتے ہیں
ٕضبط نے کہا:
جیہ نے کہا:انشاء اللہ ایک دن میں بھی آپ کے لیے چائے بناؤں گی۔
بس آپ دعا کریں کہ اللہ بلائے اپنے در پر
آپ سے ملاقات بھی ہوجائے گی
خیریت سے ہیں تبھی نیٹ پہ ہیں، جب نہیں آیا کریں گی انشاءاللہ تب آپ یقین رکھیں سب سے پہلے میں ہی پوچھوں گا آپ کے بارے۔ اور ابھی آپ خیریت سے ہیں؟ اگر ہاں تو بہت اچھی بات ہے، اللہ آپ کو خیریت سے ہی رکھے۔جیہ نے کہا:ٕضبط نے کہا:
ضبط جی۔ خالی نام لکھنے سے کیا ہوتا ہے۔ کبھی خیریت بھی پوچھ لیا کریں۔اپنی حقیقی بہنوں کو تو پوچھتے ہوں گے۔ اس انٹرنیٹی بہن کو بھی پوچھا کریں نا
ڈاکٹر عباس نے کہا:السلام علیکم۔ چھوٹی بہن کیسی ہیں آپ۔