سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی، صبح بخیر، کیسے ہیں آپ سب؟ یہاں بجلی کے بعداب انٹرنیٹ نے بھی رلانا شروع کر دیا ہے
شمشاد نے کہا:یہ خواتین ایکدم سے کہاں چلی گئیں؟
اب ضبط
راہبر نے کہا:السلام علیکم دوستان محفل۔۔۔ یارانِ بزم
پخیر راغلے ۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر
اسی کو کہتے ہیں “ مرے کو مارے شامدار“راہبر نے کہا:بڑے میاں نے تو آپ کے ہاں خطاب کرتے ہوئے نیا انکشاف کیا کہ ایک رکشے والا دن میں بیس بچیس ہزار روپے کمالیتا ہے۔۔۔ میں بھی شروع ہوجاؤں رکشہ لے کر؟؟؟؟
یہ “مننہ“ کے معنی کیا ہوتے ہیں؟ “شکریہ“ کے طور پر استعمال ہوتا ہے کیا؟ اور یہ “ہؤ کنا“ ایسے ہی لکھتے ہیں؟؟؟جیہ نے کہا:راہبر من پہ خیر راغلئ کے لیے “ مننہ“
راہبر نے کہا:اللہ کا کرم ہے۔ سب خیر خیریت ہے یہاں تو۔ آپ سنایئے!
بڑے میاں نے تو آپ کے ہاں خطاب کرتے ہوئے نیا انکشاف کیا کہ ایک رکشے والا دن میں بیس بچیس ہزار روپے کمالیتا ہے۔۔۔
میں بھی شروع ہوجاؤں رکشہ لے کر؟؟؟؟
کیا نہیں سمجھیں آپ؟ اور میں نے آپ کی کونسی راہبری کی ہے جو راہبرِ من کہتی ہیں؟ کہیں اس کے پشتو میں کوئی اور معنی تو نہیں؟جیہ نے کہا:
سمجھی نہیں راہبر من۔ ذرا رہنمائ کی جائے بیان کی
رہبر من آج پہلی دفعہ آپ کی شاعری پڑھی۔ ماشاء اللہ آپ تو اچھے شاعر ہیں۔ واہ واہ
کسی کو دل کا دورہ نہ پڑجائے ایسے انکشافات سن کر۔۔۔۔۔پاکستانی نے کہا:جی ہاں بڑے بھائی کے انکشافات کی فیکٹری ہے، کیونکہ اس سے پہلے بھی وہ بڑے بڑے انکشافات کر چکے ہیں۔ مثلاً
موبائیل عام ہونے کی وجہ سے غربت ختم ہو گئی ہے۔
باہر جانے کے لئے ریپ وغیرہ وغیرہ
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
بقول غالبراہبر نے کہا:کیا نہیں سمجھیں آپ؟ اور میں نے آپ کی کونسی راہبری کی ہے جو راہبرِ من کہتی ہیں؟ کہیں اس کے پشتو میں کوئی اور معنی تو نہیں؟جیہ نے کہا:
سمجھی نہیں راہبر من۔ ذرا رہنمائ کی جائے بیان کی
رہبر من آج پہلی دفعہ آپ کی شاعری پڑھی۔ ماشاء اللہ آپ تو اچھے شاعر ہیں۔ واہ واہ
میری شاعری پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔ غلطیاں نظر نہیں آئیں؟
اب اس کے بعد تو مجھے پوچھنا چاہئے کہ آپ کیا کہنا چاہتی ہیں؟؟؟جیہ نے کہا:بقول غالب
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائے
مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا