سارہ خان نے کہا:ورنہ ۔؟
ویسے کیا پرندوں کو بھی فلو اور کھانسی ہوتی ہے ۔۔
شمشاد نے کہا:جیہ نے کہا:کیسی نہیں آئی شمشاد بھائ
۔۔۔ ہاں چند صفحے کتاب سے پڑھے جو میں پشاور سے لائ تھی۔
خرید کر ہی لائی تھی ناں کہ ۔۔۔۔۔ اور اب کتنی ہو گئی ہیں تمہاری لائبریری میں؟
اب پھر جیہ ہی
شمشاد نے کہا:کہیے جناب پاکستانی بھائی کیا حال احوال ہیں؟ بڑے بھائی کے جانے کے بعد حالات معمول پر آئے کہ نہیں؟
اب ضبط