سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فرزانہ، خیریت سے ہیں؟
آپی جی خدا کا بہت بہت بہت بہت بہت شکر سب ٹھیک ہے ۔ بس آپ بتائیں آپ کیسی ہیں ؟۔۔اور ہاں میرا ایم ایس این ٹھیک ہےسیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فرذوق
کیسے ہیں چھوٹے بھائی ؟ خیریت سے ہیں؟
شمشاد نے کہا:حاضر اعجاز بھائی،
لیکن ابھی دفتر کے لیے نکل رہا ہوں
باجو آپ ذرا آرام کر لیں پھر آپ سے رپورٹ لیتے ہیں۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:بڑا بھائی بناتے بناتے اب سسر کیوں بنا رھی ہیں ؟
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:حاضر اعجاز بھائی،
لیکن ابھی دفتر کے لیے نکل رہا ہوں
باجو آپ ذرا آرام کر لیں پھر آپ سے رپورٹ لیتے ہیں۔
میں آرام کرلوں اچھے سے تھکان اتار لوں ، کچن کے کام نمبیڑ لوں تو آتی ہوں ۔
جیہ نے کہا:ڈاکٹر عباس نے کہا:بڑا بھائی بناتے بناتے اب سسر کیوں بنا رھی ہیں ؟
شمشاد بھائ کی وجہ سے۔۔۔۔
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آخر ایک دن تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنی ہے
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ ڈاکٹر صاب نے بہو بنانے سے انکار کردیا