کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
بڑا بھائی بناتے بناتے اب سسر کیوں بنا رھی ہیں ؟ :eek: :eek:

شمشاد بھائ کی وجہ سے۔۔۔۔

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آخر ایک دن تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنی ہے :lol:

اچھا ہے ناں عباس بھائی۔

لڑکی کو تو لڑکا پسند آ ہی گیا ہے۔ اب لڑکے کی رضامندی بھی پوچھ لیں، بس چائے اور غزل کا خیال رکھئیے گا۔


چلیں لڑکے سے ایک بار پھر پوچھتے ہیں۔
لڑکے کو تو آپ دیکھ چکے ہیں۔اب لڑکی کی تصویر ارسال کریں تو شائد بات بن چائے
 
جیہ نے کہا:
یاللہ اب راہبروں کو میں منطق کیسے پڑھاؤں؟
بھئ میری برہمئ مزاج شاذ و نادر ہی ہوتی ہے۔ اور منطق کا اصول ہے“ الشاذُ کالمعدوم“
سبحان اللہ! میں کچھ ہی دن میں شاید دو بار آپ کی برہمی ملاحظہ کرچکا ہوں۔۔ اگر آپ اسے شاذ و ناذر ثابت کرنے پر تلی ہیں تو ایسے ہی سہی۔۔۔۔۔

علمدار بھائی! وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
راہبر من یہ دیکھیں کہ ایک سال سے محفل میں ہوں، کتنی دفعہ برہم ہوئ۔ اس کا حساب کریں۔۔۔۔

اور خبر دار اگر کسی نے مجھے اب برہم کیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
 
جیہ نے کہا:
راہبر من یہ دیکھیں کہ ایک سال سے محفل میں ہوں، کتنی دفعہ برہم ہوئ۔ اس کا حساب کریں۔۔۔۔

اور خبر دار اگر کسی نے مجھے اب برہم کیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
ایک سال سے؟؟؟
اچھا آپ پورے سال کا حساب کررہی ہیں۔۔۔؟ میں نے تو صرف آپ کی دوسری آمد سے حساب لگایا تھا۔۔۔ :p ٹھیک ہے۔ میں اعتراض واپس لے لیتا ہوں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
میں ٹھیک ہوں

اور رزلٹ سُنا ہے اگلے مہینے آ رہا ہے ۔اور یا پھر اگست میں آئے گا

اور آپ کیسی ہیں؟؟؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
آپی جی دوپہر کو کھانا میں مشکِل ہی کھاتا ہوں گھر جا کر رات کو ہی کھاتا ہوں ۔۔ہوٹل سے کھانے کو جی نہیں چاہتا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top