کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
غصہ آیا ہی اس بات پر تھا کہ نیا دھاگہ کیوں جب کہ اس میں اب بھی 6 صفحات باقی ہیں۔

یہ اسراف آخر کیوں؟ کیوں کیوں کیوں؟
 

جیہ

لائبریرین
ہاں ایک لطیفہ بھی سن لیجیے

ایک شادی میں ایک آدمی بڑی سرگرمی سے مہمانوں میں گھوم پھر رہا تھا۔ میزبانوں میں سے کسی نے اس سے پوچھا:

تم کون ہو؟

اس نے جواب دیا
میں مہمان ہوں۔

میزبان نے جواب دیا:

اگر مہمان ہو تو مہمانوں کی جگہ پر بیٹھو۔ گھر کے مالک بننے کی کوشش نہ کرو۔ :lol:

ہم بھی اس محفل پر مہمان ہیں نا :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top