کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کل کی آپ بیتی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :eek:
کل کی آپ بیتی میں کچھ خاص نہیں۔۔۔ بس مکی بھائی کی آدھ گھنٹہ کی علمی گفتگو ہے۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
ویسے اچھی ملاقات رہی مکی بھائی سے!
 

شمشاد

لائبریرین
آ گئے جناب حاضر ہو گئے۔

اب سارہ کو دعوت ہے۔ اور ہاں آج کھانے کا وقفہ نہیں ہے کیونکہ آج چھٹی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام سارہ بہن، سب اچھا کی رپورٹ ہے۔ اور ہاں یہاں جمعرات اور جمعہ چھٹی ہوتی ہے جیسے وہاں ہفتہ اتوار۔
 

سارہ خان

محفلین
ھمم۔۔۔۔ ویسے تو یہاں صرف اتوار کی چھٹی ہوتی ہے کچھ اداروں میں 2 دن کی ہوتی ہے ۔۔
یعنی آپ مزے میں ہیں آج ۔۔ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل اگر آج چین سے رہنے دیا گیا اور گھرداری میں مصروف نہ کر دیا گیا تو :wink:
 
شمشاد نے کہا:
لگے ہاتھوں محفل کے سکول میں بھی حاضری لگاتی جائیے گا، وہاں پر آپ کی خاصی غیر حاضریاں ہو گئی ہیں۔

عبید بھائی ان کی حاضری لگانا آپ کا ذمہ ہے۔
آئیں تو سہی حاضری لگا دوں گا ، آج کل بڑا پنگا ہے کہ جوں ہی فورم پر کوئی پوسٹ کرنے لگتا ہوں تو بجلی بند۔ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کروں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو واقعی مسئلہ ہے۔ اب یہ بھی مسئلہ کہ بجلی کی پھوپھی اماں (لالٹین) سے بھی کام نہیں چلا سکتا۔
 
یو پی ایس کا سوچ رہا ہوں مگر چپ صرف اس وجہ سے ہوں کہ جو سستے ہیں وہ خراب جلدی ہو جاتے ہیں اور اچھے بہت مہنگے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مہنگا روئے ایک بار سستا روئے بار بار، میری مانیں تو ایک ہی دفعہ ہمت کر کے اچھے والا لے لیں۔
 
یو۔پی۔ایس بھی استعمال کرکے دیکھا ہے میں نے، کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں۔۔۔۔ چودہ ہزار کا خرچہ کیا تھا دفتر میں۔۔۔ اور بدلہ یہ ملا کہ بمشکل ڈیڑھ، دو گھنٹہ ایک کمپیوٹر چلاتا ہے اور پھر ختم۔۔۔۔۔۔۔ اس سے اچھا تو جنریٹر ہے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنریٹر ہے تو اچھا لیکن آٹومیٹک بہت ہی مہنگا پڑے گا کہ جیسے ہی بجلی بند ہو وہ آن ہو جائے اور کمپیوٹر وغیرہ بند نہ ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top