F@rzana نے کہا:بابا جی،یہ کرشمہ کیسے کیا جاتا ہے ذرا ہمیں بھی بتادیجئے۔
پاکستانی نے کہا:دوبارہ شدہ شدہ سے توبہ کی جا رہی ہے کیونکہ ابھی تک پہلے والے لدو ہی ٹھیک طرح سے نہیں کھائے جا رہے۔F@rzana نے کہا:پاکستانی بھائی بیچاری بیگم کے تذکرے پر ایسی توبھ تلہ؟؟؟
جب سہرا باندھے ان کے دوار پہنچتے ہیں تو دل میں لڈوؤں کے ٹوکرے اور چہرے پہ گلال کی پوری لٹیا ہوتی ہے ناں؟؟؟
بعد میں کیوں بیچاریوں کے سائے سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!