آپ بھی آ جائیں، ویسے میں نے آپ کے لیے ایک اور تصویر لگائی تھی “ آج کی تصویر“ میں۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #141 آپ بھی آ جائیں، ویسے میں نے آپ کے لیے ایک اور تصویر لگائی تھی “ آج کی تصویر“ میں۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #146 واقعی اب حجاب صاحبہ کو آنا چاہیے، ویسے آج مجھے لگتا ہے وہ بہت دیر سے آئی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #149 fahim نے کہا: جی شمشاد بھائی کون سی وہ ونڈوز بٹسٹا والی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی وہی والی، پسند آئی آپ کو؟
fahim نے کہا: جی شمشاد بھائی کون سی وہ ونڈوز بٹسٹا والی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی وہی والی، پسند آئی آپ کو؟
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #154 گھر گھر یہی حال ہے، سمجھا کریں ناں۔ کیوں ماوراء؟ لیکن ماوراء کو ابھی کیا پتہ
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #156 جی بقول راجہ صاحب لگ پتہ جائے گا یہ شاکر بھائی کہاں ہیں، نظر نہیں آئے آج سارا دن۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #158 یہ دونوں نہیں بلکہ ڈاکٹر افتخار راجہ جو “لگ پتہ گیا ہے“ کے بعد سے مفرور ہیں۔
پاکستانی محفلین مئی 11، 2007 #159 شمشاد نے کہا: یہ دونوں نہیں بلکہ ڈاکٹر افتخار راجہ جو “لگ پتہ گیا ہے“ کے بعد سے مفرور ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مہینے والے ہیں، ابھی کچھ دن رہتے ہوں گے۔
شمشاد نے کہا: یہ دونوں نہیں بلکہ ڈاکٹر افتخار راجہ جو “لگ پتہ گیا ہے“ کے بعد سے مفرور ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مہینے والے ہیں، ابھی کچھ دن رہتے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #160 اعجاز بھائی آپ ادھر بھی آئیں گے کہ گانوں اور شعر و شاعری میں ہی مصروف رہیں گے۔ آج فن لینڈ سے قیصرانی نہیں آئے، وہ تو بیگم کی حضوری میں ہیں، تو آپ ہی فن لینڈ کی نمائندگی کر دیں۔
اعجاز بھائی آپ ادھر بھی آئیں گے کہ گانوں اور شعر و شاعری میں ہی مصروف رہیں گے۔ آج فن لینڈ سے قیصرانی نہیں آئے، وہ تو بیگم کی حضوری میں ہیں، تو آپ ہی فن لینڈ کی نمائندگی کر دیں۔