و علیکم السلام !سارہ سنائیں دن کیسا گزرا اور موسم کیسا ہے
سارہ خان محفلین مئی 15، 2007 #302 دن بس ٹھیک ہی گزرا ۔۔ لیکن شام اچھی گزر رہی ہے ۔۔ اور موسم بھی اچھا ہے آجکل تو ۔۔اللہ کا شکر ہے ۔۔
فرذوق احمد محفلین مئی 15، 2007 #308 آپ کے آنے سے بھی یہی احساس ہوتا ہے ویسے بھی جھوٹی تسلی تو دینی ہی ہے نہ
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #312 یہ لیں ساتھ ہی دوسری بھتیجی بھی مل گئی۔ جیہ ہے تو کہیں آس پاس ہی، پتہ نہیں ادھر آتی ہے کہ نہیں۔
پاکستانی محفلین مئی 15، 2007 #318 جی نہیں اب محب علوی صاحب اگر یہاں تشریف لے آئیں تو بہت خوشی ہو گی ہمیں