کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
fahim نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ابھی سر پر چند بال موجود ہیں :?

ہمت کی داد ہے کہ ابھی تک کچھ تو باقی ہیں :wink:
تو کیا آپ کے سارے ختم ہو چکے ہیں ۔۔۔ :shock:

:shock:
ارے توبہ کریں ! میرے ساتھ تو ابھی یہ حادثہ ہوا ہی نہیں۔

ویسے قیصرانی بھائی کو معلوم ہے میرے سر پر بالوں کا ایک جم غفیر موجود ہے :wink:
 

فہیم

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
fahim نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ابھی سر پر چند بال موجود ہیں :?

ہمت کی داد ہے کہ ابھی تک کچھ تو باقی ہیں :wink:


انشااللہ ان کے بال تو اب ھونگے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
صحیح‌کہا
لیکن وہ خالی بال نہیں‌ہونگے ساتھ میں‌کچھ اور بھی تو ہوتا ہے نہ ب سے ہی :wink:
 

سارہ خان

محفلین
مجھے تو چار دن سے نظر نہیں آئی ۔۔ ہو سکتا ہے بزی ہو ۔۔۔ میں ایس ایم ایس کر کے پوچھتی ہوں اس سے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کیسی دوست ہیں؟ وہ آپ کو چار دن سے نظر نہیں آئی اور آپ نے اس کی کچھ خبر ہی نہیں لی۔ :(

ہمیں بھی بتائیے گا کہ کیا جواب آیا؟
 

سارہ خان

محفلین
میں نے سوچا کہ وہ بزی ہوگی ایک دو دن میں آ جائےگی پھر سے ۔۔ ابھی مٰن نے ایس ایم ایس کیا ہے ۔۔ دیکھو جواب کب آتا ہے ۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے، اس کے جواب کے بعد آپ کے جواب کا یہاں انتظار رہے گا۔

اب ڈاکٹر عباس صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
آگے میرا نام ہی لکھ دینا تھا

جیسے میں لکھ رہا ہوں کہ اب پاکستانی بھائی آئیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top