تیلے شاہ نے کہا:![]()
ہم سرکار کو نظر نہیں آتے کیا۔
بہت بہت شکریہ آپکاکہ آپ نے ہماری محنتوں کو سراہا ۔ اور معذرت کہ آپ کے بعد پوسٹ کی مگر اس پوسٹ کے بعد آپکا پیغام پڑا۔پاکستانی نے کہا:بس بھائی جی بات ختم![]()
ویسے میں نے آپ کا فورم دیکھا ہے، ماشاءاللہ بہت ہی اچھا فورم ہے اور خوب محنت کر رہے ہیں اس پر
جزاک اللہ
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
سارہ کیا حال ہے؟
اور میرے سلام کا کیا ہوا۔سارہ خان نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
سارہ کیا حال ہے؟
وعلیکم اسلام ۔۔ میں ٹھیک ہوں شگفتہ۔۔ اللہ کا شکر ۔۔ آپ سناؤ ۔۔ کیسی ہو ۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:سارہ ابھی ابھی حمزہ سے جھگڑا ہوا بلکہ میں ڈانٹ کھائی حمزہ سے![]()
تیلے شاہ نے کہا:اور میرے سلام کا کیا ہوا۔سارہ خان نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
سارہ کیا حال ہے؟
وعلیکم اسلام ۔۔ میں ٹھیک ہوں شگفتہ۔۔ اللہ کا شکر ۔۔ آپ سناؤ ۔۔ کیسی ہو ۔۔