کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم
کیسے ہیں اہل محفل؟

قیصرانی باجو کی آمد کی تیاریوں کا کیا حال ہے؟
ائرپورٹ سے گھر کی سڑک تک جھنڈیاں اور سرخ قالین کا انتظام ہوگیا کہ نہیں؟
:lol:
 

F@rzana

محفلین
بھائی جو بھی بندوبست کریں یہ خیال رکھئے گا کہ باجو اور مناہل کو “خوش خوش“ رکھنا ہے اور ہم سب کے تحفے بھی بھجوانے ہیں 8)
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو فرزانہ صاحبہ نے خوب رونق لگائی ہے محفل میں۔ میرا مطلب ہے خاصے خطوط پوسٹ کیئے ہیں۔

اب کوئی رات کا راہی میری طرح۔
 
آج کل تو بے چارے پر بہت ترس آتا ہے۔۔۔ صفائیاں دیتا پھرتا ہے۔۔۔ :wink: اور میں پیغام تو ایک ہی بار دوں گا۔۔۔۔ ساری قوم کے ساتھ مل کر :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top