اب پاکستانی یا قیصرانی
F@rzana محفلین مئی 23، 2007 #882 السلام و علیکم کیسے ہیں اہل محفل؟ قیصرانی باجو کی آمد کی تیاریوں کا کیا حال ہے؟ ائرپورٹ سے گھر کی سڑک تک جھنڈیاں اور سرخ قالین کا انتظام ہوگیا کہ نہیں؟
السلام و علیکم کیسے ہیں اہل محفل؟ قیصرانی باجو کی آمد کی تیاریوں کا کیا حال ہے؟ ائرپورٹ سے گھر کی سڑک تک جھنڈیاں اور سرخ قالین کا انتظام ہوگیا کہ نہیں؟
F@rzana محفلین مئی 23، 2007 #884 قیصرانی نے کہا: وہ تو کب کے لگ چکے۔ اب باجو کی آمد کا انتظار باقی رہ گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور وہ “لیموزین“ ؟؟؟ یا کہ رولز رائس کے شوفر کو بولا ہے؟؟؟
قیصرانی نے کہا: وہ تو کب کے لگ چکے۔ اب باجو کی آمد کا انتظار باقی رہ گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور وہ “لیموزین“ ؟؟؟ یا کہ رولز رائس کے شوفر کو بولا ہے؟؟؟
قیصرانی لائبریرین مئی 23، 2007 #885 لیموزین اور رولز رائس تو نہیں، البتہ باجو کے لئے پونٹیاک کا بندوبست کیا ہے
F@rzana محفلین مئی 23، 2007 #886 بھائی جو بھی بندوبست کریں یہ خیال رکھئے گا کہ باجو اور مناہل کو “خوش خوش“ رکھنا ہے اور ہم سب کے تحفے بھی بھجوانے ہیں
بھائی جو بھی بندوبست کریں یہ خیال رکھئے گا کہ باجو اور مناہل کو “خوش خوش“ رکھنا ہے اور ہم سب کے تحفے بھی بھجوانے ہیں
F@rzana محفلین مئی 23، 2007 #887 “ڈاکٹر عباس“۔۔۔۔۔ ادا آپ نے میرے بلاگ کا لنک مانگا تھا نا http://360.yahoo.com/profile-7W.U0e83erQr5sq6Rw3Dft0lV0A-?cq=1
“ڈاکٹر عباس“۔۔۔۔۔ ادا آپ نے میرے بلاگ کا لنک مانگا تھا نا http://360.yahoo.com/profile-7W.U0e83erQr5sq6Rw3Dft0lV0A-?cq=1
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2007 #888 آج تو فرزانہ صاحبہ نے خوب رونق لگائی ہے محفل میں۔ میرا مطلب ہے خاصے خطوط پوسٹ کیئے ہیں۔ اب کوئی رات کا راہی میری طرح۔
آج تو فرزانہ صاحبہ نے خوب رونق لگائی ہے محفل میں۔ میرا مطلب ہے خاصے خطوط پوسٹ کیئے ہیں۔ اب کوئی رات کا راہی میری طرح۔
عمار ابن ضیا محفلین مئی 24، 2007 #894 وعلیکم السلام فرزوق اور پاکستانی بھائی۔ حال چال تو سب ٹھیک ہیں، الحمد للہ۔ آپ سنایئے!
ڈاکٹر عباس محفلین مئی 24، 2007 #896 F@rzana نے کہا: “ڈاکٹر عباس“۔۔۔۔۔ ادا آپ نے میرے بلاگ کا لنک مانگا تھا نا http://360.yahoo.com/profile-7W.U0e83erQr5sq6Rw3Dft0lV0A-?cq=1 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش۔لیکن یہ پوری طرح کھل نہیں رہا۔
F@rzana نے کہا: “ڈاکٹر عباس“۔۔۔۔۔ ادا آپ نے میرے بلاگ کا لنک مانگا تھا نا http://360.yahoo.com/profile-7W.U0e83erQr5sq6Rw3Dft0lV0A-?cq=1 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش۔لیکن یہ پوری طرح کھل نہیں رہا۔
عمار ابن ضیا محفلین مئی 24، 2007 #899 آج کل تو بے چارے پر بہت ترس آتا ہے۔۔۔ صفائیاں دیتا پھرتا ہے۔۔۔ اور میں پیغام تو ایک ہی بار دوں گا۔۔۔۔ ساری قوم کے ساتھ مل کر
آج کل تو بے چارے پر بہت ترس آتا ہے۔۔۔ صفائیاں دیتا پھرتا ہے۔۔۔ اور میں پیغام تو ایک ہی بار دوں گا۔۔۔۔ ساری قوم کے ساتھ مل کر