عمار ابن ضیا
محفلین
وعلیکم السلام علمدار بھائی!علمدار نے کہا:سب دوستوں کو السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں؟؟؟ سنیچر کو آپ کی چھٹی ہوتی ہے کیا؟
وعلیکم السلام علمدار بھائی!علمدار نے کہا:سب دوستوں کو السلام علیکم
وعلیکم سلام فرزانہF@rzana نے کہا:السلام و علیکم
کیسے ہیں اہل محفل؟
جیہ آپ کا اوتار مجھے پسند آیا، یہ بھی خوشی ہے کہ آپ دوبارہ محفل میں شامل ہونے لگی ہیں![]()
آپ کے نام “غالب“
“بخشے ہے جلوہ گل ذوق تماشا
آنکھ کو چاہئے ہر رنگ میں وا ہوجانا“
![]()
وعلیکم السلام ! سب کے تو معلوم نہیں البتہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں کیسے ہیںfahim نے کہا:السلام علیکم !
کیا حال ہیں سب کے![]()
محمدعبیداللہ نے کہا:وعلیکم السلام ! سب کے تو معلوم نہیں البتہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں کیسے ہیںfahim نے کہا:السلام علیکم !
کیا حال ہیں سب کے![]()
جیہ نے کہا:مجھ سے بات نا ہی کریں شمشاد بھائ![]()
![]()
![]()
![]()