فہیم
لائبریرین
میں بھی اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں
گڈ اچھی بات ہے۔
اور سناؤ کوئی نئی تازہ۔
اب کب نیا تجربہ کررہی ہو کھانا بنانے کا
میں بھی اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں
بالکل آپ والی کنڈیشن میں بیٹھا ہوں۔ تھوڑا کام اور تھوڑا آرام
گڈ اچھی بات ہے۔
اور سناؤ کوئی نئی تازہ۔
اب کب نیا تجربہ کررہی ہو کھانا بنانے کا
اب میں یہ تو نہیں جانتا تھا کہ آپ ایسے بیٹھے ہیں۔ مگر میں تو کمپیوٹر والی حالت بتا رہا تھا ۔ کہ تھوڑا کام اور تھوڑا محفلیعنی آپ بھی اس وقت ٹانگ پر ٹانگ رکھے ایک ہاتھ پیچھے لٹکائے کرسی پر جھولتے ہوئے محفل گردی کررہے ہیں۔
ہاہاہاہاہاسلام فاتح بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اپ سے بات کرنی تھی۔۔۔۔۔۔
وہ یہ کہ واپس کراچی بھاگ جایئں فٹا فٹ کیوں کہ اسلام آباد تو میں آہی ہوں
میں نے اتنا مزے کا ٹرائفل بنایا تھا کچھ دن پہلے اور تصویر بھی لی پر ابھی تک وہ موبائل میں ہی ہے کسی دن لگاؤں گی
کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟//// وہیں ہیں بھئی
فون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نفرت ہے مجھے فون سے کاش فون ایجاد ہی نا ہوتا
چلو تو فون کمپنی کو واپس کر دو۔
علی کی کیا خیر خبر ہے؟ ادھر ہی ہے یا پاکستان واپس چلا گیا ہے؟