اشتیاق علی
لائبریرین
احمد بھائی کیا کرتے ہیں آپ؟الحمدللہ! شکر ہے پروردگار کا۔
احمد بھائی کیا کرتے ہیں آپ؟الحمدللہ! شکر ہے پروردگار کا۔
واہ جناب ، اور سنائيے آج کل کیا کر رہے ہیں آپ؟
سب کو سلام کیسے ہیں دوست![]()
عبداللہ ، کیسے ہوکہاں ہو ؟ کس حال میں ہو
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے ساری دنیا کی تکلیفیں ، پریشانیاں ، مصیبتیں آپ ہی اٹھاُ رہے ہو
اور یہ فون سے اتنا غصہ کیوں![]()
![]()
کیا کسی لڑکی کا فون آتا ہے یا پھر نا آنے کی وجہ سے فون پے غصہ ہے![]()
![]()