کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اس کا مطلب ہوا کہ وہ ڈرامہ کر رہا تھا، لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہو گا۔

اب پولیس والے اس کی خاطر تواضح کریں گے کہ نہیں؟

اگر تو پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ہوگا تو اب تک سب اگلوا لیا ہوگا کیوں مرنے جارہا تھا وجہ وغیرہ ۔
اور اب اسکو مینٹل ڈاکٹر کے حوالے کیا ہوگا ۔۔ اب ا س پے نظر رکھیں گے کہ کہیں پھر سے ایسا کچھ کرے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام
میرا نام فواد ہے ، کراچی کا باسی ہوں ، پڑھنے پڑھانے سے تعلق ہے ، کتب بینی ، خطاطی ، اردو ادب سے زیادہ شغف ہے

اور کیا تعارف بتاوں میری سمجھ نہیں‌آرہا ، آپ ایسا کریں کوئی سوال نامہ مرتب کریں‌اس کے ذریعے پورا تعارف آپ کے سامنے آجائے گا

ویسے یہ مت سمجھیے گا کہ مجھے انٹرویو دینے کا شوق ہے بلکہ آپ نے تعارف کا کہا تو سوچا کیا تعارف کراوں

ایک گم نام مسافر کا کوئی تعارف نہیں‌ہوسکتا منزل سے پہلے وہ ہر پلیٹ فارم پر اجنبی ہی ہوتا ہے ،

یہ لیجیے یہاں آپ کے تعارف کا دھاگہ کھول دیا ہے۔
 
زین

لائبریرین
میرے خیال میں بچارہ اُوکھا سوکھا ہوکر اُوپر مرنے کو ہی چڑھا تھا :chatterbox: مگر اتنی دیر میں وہاں پولیس پہنچ آئی کسی نے کال کی ہوگی ۔ اب جس بریج پے وہ جما ہوا تھا وہاں سے وہ پولیس کو اپنے قریب آنے نہیں دے رہا تھا اور جو پولیس تھی وہ بھی ڈر کے دور کھڑے رہے کہ اگر ہم بریج کو جاتے ہیں تو کیا پتا یہ خود کو دریا میں پھینک دے ۔ اور پولیس نے بھی بریج سائیڈوں سے گھیرلیا ۔ ۔اور کچھ پولیں دریا میں چکر کاٹنے لگ گئی کہ آؤ گے تو آخر ادھر ِ ہی کو ۔۔ تبھی وہ چھلانگ لگانے سے رہ گیا کہ ادھر بھی پولیس ۔۔ نیچے بھی پولیس ،، کوُد بھی جاتا دریا میں تو جاتا کدھر ۔۔ادھر وہ چھلانگ لگاتا ادھر ریسیکیو والوں نے اسے نکال باہر کرنا تھا ۔ ۔۔
اس سے اچھا ہے گھر بیٹھ کر آرام سے ہلکا پھلکا سا زہر کھا لیتا :confused:
ہلکا پھلکا زہر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
یہ بھی خوب کہا :)
 
تیشہ

محفلین

فہیم پک ِدیکھی مگر مجھے لگتا ہے میرے تجربے کرنے سے پہلے ہی آپ اسُ پے کرچکے ہو :battingeyelashes:
کلئیر ہی نہیں ہے تو اسُ پے کیا تجربہ کروں گی :confused: کوئی اور بھیجو ۔ ۔ایسا کرو دوبارہ سے بنوا کر لاؤ ،
اور :confused: بالون کو کیا کررکھا ہے پونی :confused: ؟ ؟
:idontknow:
 
زین

لائبریرین
مثلا کون کون سے راستے ؟
ویسے باجو ، زہر پی کر خودکشی کرنا بھی مشکل طریقہ ہے بہت تکلیف ہوتی ہے اور وقت بھی لگتا ہے
 
فہیم

باجو یہ تصویر چھوٹے بھائی نے لی تھی۔
اور اس کو تصویر بھی ٹھیک سے لینا نہیں آتی۔
میں نے تجربے اسی لیے کیے تھے کہ تھوڑی واضح‌ ہوجائے۔
ورنہ اصلی حالت میں تو اس سے بھی خراب تھی۔
5-6 تصاویر لیں لیکن ایک بھی ٹھیک نہیں آئی۔
دوبارہ کسی ایسے بندے سے بناؤں گا جسے تصاویر لینی آتی ہوں۔

اور یہ پونی نہیں‌ بلکہ پی کیپ ہے جو کے الٹا کرکے پہنا ہوا ہے۔
لیکن تصویر واضح نہ ہونے کی وجہ سے وہ بھی بالوں کا ہی کوئی حصہ معلوم ہورہا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
مثلا کون کون سے راستے ؟
ویسے باجو ، زہر پی کر خودکشی کرنا بھی مشکل طریقہ ہے بہت تکلیف ہوتی ہے اور وقت بھی لگتا ہے

ہاںتوزہر ایسے نا کھایا جائے بلکہ کسی میٹھی چیز میں گھول کے کھایا جائے ۔۔مثلا گلاب جامن میں ،،چائے کے ساتھ ۔۔ کیک میں :chatterbox:
تو تکلیف کا احساس ذرا کم ہوجائے گا :party: ساتھ میں چائے کا کپ ہو تو مشکل نہین لگے گا :coffee:
 
تیشہ

محفلین
باجو یہ تصویر چھوٹے بھائی نے لی تھی۔
اور اس کو تصویر بھی ٹھیک سے لینا نہیں آتی۔
میں نے تجربے اسی لیے کیے تھے کہ تھوڑی واضح‌ ہوجائے۔
ورنہ اصلی حالت میں تو اس سے بھی خراب تھی۔
5-6 تصاویر لیں لیکن ایک بھی ٹھیک نہیں آئی۔
دوبارہ کسی ایسے بندے سے بناؤں گا جسے تصاویر لینی آتی ہوں۔

اور یہ پونی نہیں‌ بلکہ پی کیپ ہے جو کے الٹا کرکے پہنا ہوا ہے۔
لیکن تصویر واضح نہ ہونے کی وجہ سے وہ بھی بالوں کا ہی کوئی حصہ معلوم ہورہا ہے۔

چلو رہنے دو ۔۔ میں کراچی آرہی ہوں نا میرے پاس کیمرہ تو ہوگا ہی ۔۔وہی پوز بنانا اسٹائل مارنا میں آپکی ڈھیر ساری تصویریں بنا دوں گی :battingeyelashes: پھر آپ اوتار کے لئے بھی یوز کرلینا ۔ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top