حضور ! کان ناک سب مروڑے بس طریقہ کا انسان بنادیجئے
یہی تو نہیں کرسکتا ناں بلڈ پریشر ہائی ہوجاتا ہے اور غصے میں، میں آپے سے باہر ہوجاتا ہوں
میں نے یاد کیا تھا، وہ زین کو کچھ ہو گیا ہے۔ اس کے علاج کے لیے۔
اگر دوشادیاں ہوں تو پھر تو بولنے کی اجازت ہوگی؟
بس یہ آپے سے باہر ہونا ہی ٹھیک نہیں۔
غصہ ہر کسی کو آتا ہے۔
لیکن کامیاب انسان وہی جو اس غصے کا ہر جگہ اظہار نہ کرے۔
کیوں اسکو کیا ہوا