کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہے تو سروَر ہی لیکن یہ انگریزی والا ہے۔ انگریز جو ہو گیا ہے تو ایسی حرکتیں تو کرے گا ہی۔
 

مغزل

محفلین
لوجی ، ایدا مطبل ہے کہ ہن سانوں فیر نسنا ں پوے گا۔ میں تے اٹی ہوریا واں۔ تسی وی خیر مناؤ۔ رب راکھا
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی، یہی لکھ دینا تھا کہ سامنے سڑک پر اتنی گاڑیاں جا رہی ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

جی یہ بندہ تو اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہے۔
آپ سنائیں کیسے ہیں‌ کہاں ہیں آج کل۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
عبد اللہ لگتا ہے بہت بدل گیا ہے۔ اس کے خاص دوست جو نہیں آ رہے محفل میں، شاید اسی لیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی زین بھی نہیں آ رہا، ملائکہ بھی نہیں، اور بھی چند ایک اراکین جو اس دھاگے پر باقاعدگی سے آتے تھے، نہیں آ رہے تو تنہائی کا احساس تو ہو گا ہی۔ اور آپ کو تو ویسے بھی تنہائی کچھ زیادہ ہی محسوس ہو رہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top