کچھ لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں جو بچپن سے سیدھے بڑھاپے میں جا نکلتے ہیں۔
فہیم بھائی زین بھی نہیں آ رہا، ملائکہ بھی نہیں، اور بھی چند ایک اراکین جو اس دھاگے پر باقاعدگی سے آتے تھے، نہیں آ رہے تو تنہائی کا احساس تو ہو گا ہی۔ اور آپ کو تو ویسے بھی تنہائی کچھ زیادہ ہی محسوس ہو رہی ہے۔
لیکن ہم تو آپ کو بوڑھا نہیں سمجھتے
لے پھر میں تو ابھی بچی ہوںلیکن میں تو ابھی بچپن سے جوانی میں آیا ہوں۔ بوڑھا تو میں ویسے بھی نہیں ہوں۔
جوانی کا نو تو کب کا گزر چکا ہو گا، اب تو بڑھاپے کا نو شروع ہو چکا ہو گا۔
یعنی کہ 40 / 50 گزر چکے یا اس کے بین بین ہے۔