کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گاڑی کہاں سے لینی ہے، مجھے بتائیں میں آ جاؤں گا اور آپ کو وہاں لے جاؤں گا۔ خامخواہ میں ٹیکسی سے جائیں گے اور پیسے بھریں گے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
چلئے لگتا ہے وہ کرایہ خرچیں گے ۔ پیسے والے ہوں گے۔ اس لیے آپ کی پیش کش قبول نہیں کی۔
یا ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو زحمت نہ دینا چاہتے ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج پشتو کی استانی صاحبہ کہاں رہ گئیں؟

کل تو بڑے دعوے کر رہی تھیں کہ مفت پڑھا دیا کروں گا۔

(میں تو نکل لوں پتلی گلی سے)
 

شمشاد

لائبریرین
اشتیاق بھائی آپ کو معلوم نہیں یہ اٹک کے اُس پار رہتی ہے جہاں مذکر کو مؤنث اور مؤنث کو مذکر بولتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کس نے بخار چڑھا لیا باجو، کیا شگفتہ نے۔

اگر شگفتہ نے بخار چڑھا لیا ہے تو ان کی آپس میں دوستی ہے جیسے آپ کی اور آپ کے خراب گلے کی۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ بات نہیں شمشاد بھائی ۔ ہم کو آپ سے زیادہ اچھا اردو آتا ہے ۔ سمجھی آپ؟:grin:

میری بھلی سی دوست ذرا یہ تو بتانا کہ اگر کسی تعریف کرنی ہو تو پشتو میں کیا الفاظ استعمال ہونگے۔

ہوسکے تو تعریفوں کی اقسام بھی بتادینا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top