کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اپیا آج پھر آپ کو نیند نہیں آ‌رہی؟ :)

جی ابھی تک نیند نہیں آرہی :battingeyelashes: ٹی ۔ وی لگا ہوا ہے ۔۔اور ساتھ ساتھ دیکھ رہی ہوں ۔۔ مگر آج فلحال نیند کا آثار نہیں ہے ۔ اسی لئے گھومتی گھامتی ادھر آن نکلی ہوں :happy:
آپ سنائیے کیا ہورہا ہے ۔؟
 
خوشی بٹیا آپ کے یہاں تو صبح ہو چلی ہے اور فجر کا وقت ہو گیا ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ رات بھر سوئیں ہی نہیں؟

بوچھی اپیا ہم تو اس وقت بیٹھے ایک عدد اسائنمینٹ مکمل کر رہے ہیں اور ہولے ہولے محفل اور بلاگ بھی کھنگال رہے ہیں۔
 
کیا بات کررہے ہیں خوشی اور میرا ایک ہی وقت ہورہا ہے رات کے ایک بج کر پینتیس منٹ ہوئے چاہتے ہیں :party:
فجر کا وقت ابھی دور ہے :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
ہاہا بوچھی جی بہت خوب

سعید بابا میری طرف فجر ہو گئی اور مجھے ہی علم نہیں:)

اور سنائیے ؟ :battingeyelashes:
کیسی ہیں سب خیریت ؟
عید کے روز کیا مصروفیات ہیں ؟ فارغ ہیں تو میری طرف آجائیے گا میں واٹر لوُ سے ذرا سے فاصلے پر ہونگی والتھم سٹو ۔ ۔۔ :battingeyelashes:
 
ہاہا بوچھی جی بہت خوب

سعید بابا میری طرف فجر ہو گئی اور مجھے ہی علم نہیں:)

بٹیا سعید تو میرے والد صاحب کا نام ہے۔ ویسے سنا ہے ایک حکیم سعید بھی گزرے ہیں جنھوں نے بچوں کے لئے بہت عمدہ کتابیں لکھی ہیں۔ خیر بقول۔۔۔

سعیدوں کی کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ۔۔۔۔۔

خیر ناموں میں کیا رکھا ہے۔
 
خوشی

محفلین
سوری مجھے علم نہیں تھا اس بات کا ابن سعید جی

بوچھی جی عید پہ اس بار فی الحال تو کچھ کرنے کا موڈ نہیں ھے دیکھیں کیا پروگرام بنتا ھے اداسی سی چھائی ھے ابھی تو
 
خوشی بٹیا میرا مشورہ ہے کہ کوشش کرکے اس عید کی خوشی کے بہانے اداسی سے باہر نکلنے کی کوشش کیجئے۔ تھوڑی دیر کے لیئے خود فریبی ہی سہی۔ اس حقیقت سے تو آپ کو انکار نہیں ہوگا ناں کہ یہ دنیا سرائے فانی ہے اور کسی کے آنے جانے سے وقت کی رفتار میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہقں بعض اقرباء کے جانے سے وقتی انجماد ضرور ہو جاتا ہے۔
 
خوشی

محفلین
جی سچ کہا مگر کہنا آسان ھوتا ھے کرنا بہت مشکل ، مگر یقین مانیں میں بہت صابر اور حوصلے والی ھوں
 
تیشہ

محفلین
سوری مجھے علم نہیں تھا اس بات کا ابن سعید جی

بوچھی جی عید پہ اس بار فی الحال تو کچھ کرنے کا موڈ نہیں ھے دیکھیں کیا پروگرام بنتا ھے اداسی سی چھائی ھے ابھی تو

جانتی ہوں اُداسی چھائی رہے گی تبھی تو بلا رہی ہوں کہ آجائیے گا ۔۔ ہماری طرف بچوں کا یہ پلان ہے کہ ،، قربان '' انڈین موؤی ریلیز ہوئی ہے تو سنیما میں وہ دیکھی جائے گی ۔۔ اور کچھ سیر سپاٹا ۔ ۔انجوائے :party:
کیونکہ میں نے فرائیڈے کو ہی والتھم تشریف لے جانا ہے تو سنڈے کی رات لیٹ نائٹ واپسی ہے گھر کی ۔
تو بہنوں کے گھر پے ہوں اور وہ آپ سے کچھ ہی فاصلے پے ہیں ۔۔ اسی لئے بولا آجائیے گا کچھ دل بہل جائے گا ۔ ۔
 
خوشی

محفلین
جی ضرور انشا ءللہ اگر باجی کی طرف کوئی پروگرام نہ بنا تو آپ کو بتا دوں گی ، بہت شکریہ دعوت کا ویسے دعرت ھی دی تھی ناں
 
جی سچ کہا مگر کہنا آسان ھوتا ھے کرنا بہت مشکل ، مگر یقین مانیں میں بہت صابر اور حوصلے والی ھوں

آپ کی بات سے صد فیصد متفق ہوں۔ اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ آپ کو مزید حوصلہ عطا فرمائیں اور اپنی رحمتوں سے آزمائشوں کے دور کا مداوا کر دیں۔
 
تیشہ

محفلین
جی ضرور انشا ءللہ اگر باجی کی طرف کوئی پروگرام نہ بنا تو آپ کو بتا دوں گی ، بہت شکریہ دعوت کا ویسے دعرت ھی دی تھی ناں

جی دعوت ہی ہے ۔ :battingeyelashes: کونسا میں نے کھانے خود بنانے ہیں بھلا :battingeyelashes:
تینوں بہنیں جو موجود ہیں وہ بنائے گے ہم کھائے گے آرام سے :grin:
ان سب کے ہوتے ہوئے مجھے کاہے کی پریشانی :party:
میرا کہنے کا یہ مطلب یہ بھی ہے کہ عید کا روز میرے ساتھ ہی گزارئیے ۔ ایک تو آپکو بور نہیں ہونے دوں گی :chatterbox: سنیما چلیں گے بچوں کے ساتھ ۔۔ گپ شپ گشپ لگائے گیئں ۔۔ کھائے گے پئیے گے ہلا گلہ کرکے واپس اپنے اپنے گھر کی راہ لے گے :battingeyelashes:
کیونکہ میرے بچوں کؤ چھٹیاں ہیں ہیں صرف سیٹرڈے ، سنڈے ہی ہے ہمارے پاس :happy:
 
خوشی

محفلین
دعاؤں میں یاد رکھا کریں ، دعائیں ایک خزانہ ھوتی ھیں

جزاک اللہ ، سدا خوش رھیں‌آپ
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام۔ مزاجوں کا کیا ہے۔ سب کو مہنگائیاور بد امنی نے ادھ مووا اور چڑچڑا کر دیا ہے
 
اشتیاق علی

لائبریرین
السلام و علیکم
تمام احباب اور محفل کے دیگر اراکین کو پاکستان کی طرف سے صبح بخیر ۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top