ام نور العين
معطل
یہاں کیا کرنا ہے ؟
السلام علیکم
آج میں بھی آئی ہوں
اتنے دنوں بعد جو آئی ہیں تو انہیں معلوم تھا ناں کہ کلاس ہو گی۔ اس لیے۔
اس کا مطلب ہے وہ پھر سے ایک دو ماہ کے لیے غوطہ مار جائیں۔
الحمداللہ ۔۔۔۔ میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ۔ آپ کیسے ہیں ۔؟وعلیکم السلام!
اللہ اکبر!اس وقت محفل میں دو دو رونقیں موجود ہیں۔ کیسے ہیں ظفری بھائی اور کیسی ہیں جویریہ بٹیا؟
و علیکم السلام
مزاج اچھے ہی ہیں۔ آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے۔
بھائی اور بھی کئی ایک خواتین و حضرات کی شادیاں ہوئی ہیں لیکن وہ تو متواتر اردو محفل میں آ رہے ہیں۔
آپ پر کوئی زیادہ پابندیاں عائد ہو گئی ہیں کیا؟