اچھا ۔۔۔۔ کیا واقعی ایسا کچھ ہوگیا ہے میرے ساتھ ۔۔۔۔۔اڑتی اڑتی سنی تھی کہ آپ نے شادی کر لی ہے۔ اسی بنا پر آپ کی شادی خانہ آبادی کا دھاگہ بھی کھولا تھا۔
سنا تھا کہ چوتھے عشق کی تلاش میں گئے تھے کہ کامیابی نصیب ہو گئی۔
اچھا ۔۔۔۔ کیا واقعی ایسا کچھ ہوگیا ہے میرے ساتھ ۔۔۔۔۔
بھئی کتنی بار تمام دوستوں سے استدعا کی ہے کہ اگر ایسے واقعات میرے لاعلمی میں میرے ساتھ رونما ہوجائیں تو فون کرکے یا کم از کم ذپ کرکے ہی مجھے مطلع کردیا کریں ۔ یعنی حد ہوگئی کہ میری شادی ہوگئی اور مجھے خبر تک بھی نہیں ہوئی ۔
کیوں جی۔۔ آپ کا کہیں بم بلاسٹ کرنے کا پروگرام تو نہیں؟؟پاکستان والووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
ہٹ بچ جاو میں آرہی ہوں
وعلیکم السلام سسٹر کیا حال ہے جم جم آو جی میں بے چاری نے کب روکا ہے انے سےالسلام علیکم میں آئی ہوں زینب کیسی ہیں آپ
کیوں جی۔۔ آپ کا کہیں بم بلاسٹ کرنے کا پروگرام تو نہیں؟؟
کیوں بھئی تمہاری قربانی یہاں نہیں ہو سکتی تھی جو پاکستان جا کر قربان ہونے کا ارادہ ہے۔
ویسے کب جا رہی ہو پاکستان؟
بہت شکریہ مغل بھائی۔ میں تو سمجھا تھا کہ شاید آپ کا موبائل نمبر تبدیل ہوگیا۔ اچھی بات ہے۔ میں تلاش کرلیتا ہوں۔ بے حد شکریہ۔عمار صاحب، آپ سے ایس ایم ایس میں ایک کلام کا حکم دیا تھا، یہاں محفل میں موجود ہے ، خاک در خاک لکھ کر تلاش کر لیجے ، میرے لیے ایس ایم ایس میں لکھنا خاصا مشکل کام ہے ۔ معافی چاہتا ہوں
بس شمشاد بھائی! بھلایا تو نہیں جاسکتا نا اس محفل کو۔۔۔ آپ سنایئے، کیسے مزاج ہیں؟آج عمار بھیاء نے کیسے زحمت کر لی آنے کی۔ خوش آمدید۔