کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اڑتی اڑتی سنی تھی کہ آپ نے شادی کر لی ہے۔ اسی بنا پر آپ کی شادی خانہ آبادی کا دھاگہ بھی کھولا تھا۔

سنا تھا کہ چوتھے عشق کی تلاش میں گئے تھے کہ کامیابی نصیب ہو گئی۔
 

ظفری

لائبریرین
اڑتی اڑتی سنی تھی کہ آپ نے شادی کر لی ہے۔ اسی بنا پر آپ کی شادی خانہ آبادی کا دھاگہ بھی کھولا تھا۔

سنا تھا کہ چوتھے عشق کی تلاش میں گئے تھے کہ کامیابی نصیب ہو گئی۔
اچھا ۔۔۔۔ کیا واقعی ایسا کچھ ہوگیا ہے میرے ساتھ ۔۔۔۔۔ :eek:
بھئی کتنی بار تمام دوستوں سے استدعا کی ہے کہ اگر ایسے واقعات میرے لاعلمی میں میرے ساتھ رونما ہوجائیں تو فون کرکے یا کم از کم ذپ کرکے ہی مجھے مطلع کردیا کریں ۔ یعنی حد ہوگئی کہ میری شادی ہوگئی اور مجھے خبر تک بھی نہیں ہوئی ۔ :grin:
 
جی نہیں لیٹ نہیں ہوئیں آپ۔ محفل تو ہمیشہ آباد رہتی ہے۔ آپ رونق بکھیریئے میں ذرا کلاس کے لئے نکل رہا ہوں اور کوئی ڈیڑھ گھنٹے بعد آنے کا امکان ہے۔
 

زینب

محفلین
اچھا ۔۔۔۔ کیا واقعی ایسا کچھ ہوگیا ہے میرے ساتھ ۔۔۔۔۔ :eek:
بھئی کتنی بار تمام دوستوں سے استدعا کی ہے کہ اگر ایسے واقعات میرے لاعلمی میں میرے ساتھ رونما ہوجائیں تو فون کرکے یا کم از کم ذپ کرکے ہی مجھے مطلع کردیا کریں ۔ یعنی حد ہوگئی کہ میری شادی ہوگئی اور مجھے خبر تک بھی نہیں ہوئی ۔ :grin:

ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی کسی "بےچاری""کی نیا ڈوبتے ڈبوبتے بچ گئی ۔۔۔۔۔۔۔سچی مچی شادی نہیں ہوئی تو ہم نے مبارک کس کو اور کیوں دی۔۔۔۔۔چلو پھر جلدی سے میری مبارک تو واپس کرو بھئی میں کسی کے پاس اپنا ادھار نہیں‌چھوڑتی نا
 

زینب

محفلین
پاکستان والووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو

ہٹ بچ جاو میں آرہی ہوں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پاکستان والووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو

ہٹ بچ جاو میں آرہی ہوں
کیوں جی۔۔ آپ کا کہیں بم بلاسٹ کرنے کا پروگرام تو نہیں؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی تمہاری قربانی یہاں نہیں ہو سکتی تھی جو پاکستان جا کر قربان ہونے کا ارادہ ہے۔
ویسے کب جا رہی ہو پاکستان؟
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلام پرانے لوگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو فٹ فاٹ ہٹی کٹی ہوں باقیوں‌سے پوچھ لو کیسے ہیں
 

زینب

محفلین
السلام علیکم میں آئی ہوں زینب کیسی ہیں آپ
وعلیکم السلام سسٹر کیا حال ہے جم جم آو جی میں بے چاری نے کب روکا ہے انے سے
کیوں جی۔۔ آپ کا کہیں بم بلاسٹ کرنے کا پروگرام تو نہیں؟؟

لو جی ہم خود کسی بم شم سے کم ہیں کیا۔۔۔۔۔۔ویسے کیا حال ہین سس نظر ہی نہیں اتی ہو کہاں گم ہو
 

مغزل

محفلین
عمار صاحب، آپ سے ایس ایم ایس میں ایک کلام کا حکم دیا تھا، یہاں محفل میں موجود ہے ، خاک در خاک لکھ کر تلاش کر لیجے ، میرے لیے ایس ایم ایس میں لکھنا خاصا مشکل کام ہے ۔ معافی چاہتا ہوں
 
عمار صاحب، آپ سے ایس ایم ایس میں ایک کلام کا حکم دیا تھا، یہاں محفل میں موجود ہے ، خاک در خاک لکھ کر تلاش کر لیجے ، میرے لیے ایس ایم ایس میں لکھنا خاصا مشکل کام ہے ۔ معافی چاہتا ہوں
بہت شکریہ مغل بھائی۔ میں تو سمجھا تھا کہ شاید آپ کا موبائل نمبر تبدیل ہوگیا۔ اچھی بات ہے۔ میں تلاش کرلیتا ہوں۔ بے حد شکریہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top